وزٹ ویزا کا غلط استعمال، امارات نے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنا شروع کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews UAE

پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنا شروع کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی شہری وزٹ ویزا کے نام پر متحدہ عرب امارات جارہے ہیں جہاں وہ وزٹ ویزا کا غلط استعمال کرتے ہوئے ملازمت کے لیے کوششیں کررہے ہیں جس پر یو اے حکام نے سخت نوٹس لے لیا ہے اور وزٹ ویزا پر آنے والوں کو واپس وطن بھیجا جارہا ہے۔ اس حوالے سے اوورسیز ایمپلائمنٹ پرموٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی جانب سے وزیر سمندر پار پاکستانی ساجد حسین طوری کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے وزٹ ویزا کا غلط استعمال کیا جارہا ہے، وزٹ ویزا کے غلط استعمال کی وجہ سے یو اے ای نے پاکستان کے لیے امیگریشن پالیسی سخت کردی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے 20 شہروں سے جاری ہونے والے پاسپورٹس پر یو اے ای کی جانب سے ویزا جاری نہیں کیا جارہا ، پاکستانیوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں چھ ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ اور 5 ہزار درہم کی شرط عائد کردی گئی ہے، جعلی ایجنٹس سادہ لوح افراد کو لاکھوں روپے میں وزٹ ویزا پر یو اے ای بھیج رہے ہیں۔

خط میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جعلی ایجنٹوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائے کیونکہ وزٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات جانے والے افراد کو متعلقہ دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے روزگار نہیں ملتا اور وہ بھیک مانگنے پر مجبور ہوجاتے ہیں، جعل ساز ایجنٹس کی وجہ سے رجسٹرڈ اور قانونی کام کرنے والے پرموٹرز بدنام ہورہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی شخص نے باسکٹ بال کے دس لاکھ فری تھرو کا ریکارڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردو82 سالہ ٹوم اسٹویئوری نے 17 برس میں کل 2500 گھنٹے کورٹ میں گزارے اور باسکٹ بال کے فری تھرو کرکے جالی سے گیند گزاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلانمتحدہ عرب امارات کا ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان UAE Iran UAEAmbassador Tehran Iran IRIMFA_EN Amirabdolahian UAEmediaoffice HHShkMohd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہزارہ ڈویژن میں محکمہ جنگلات نے 6 کروڑ درخت لگانے کا کام شروع کردیاہزارہ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات ناقابل تلافی ہیں،صوبائی حکومت نے پہاڑی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر مستقبل کی منصوبہ بندی کی ہے، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ امن کی آشا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Great 👍 Pehle Jo kpk main 1 Arab trees lage wo Kahan ge
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیاؤمی نے ٹیسلا سے قبل 45 تاثرات محسوس کرنے والا روبوٹ پیش کردیا - ایکسپریس اردوسائبرون نامی روبوٹ کی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے جو بہت حد تک ٹیسلا کے آپٹیمس جیسا دکھائی دیتا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی مجسٹریٹ کو دھمکی پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے حکومتی اتحاد نے مطالبہ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ سے عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی پر از خود نوٹس کا مطالبہ کردیا۔حکومتی اتحادی جماعتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا - ایکسپریس اردوپاکستان کی پوری ٹیم 206 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی مزید پڑھیے: expressnews PakCricket
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »