تیسرا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی پوری ٹیم 206 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی مزید پڑھیے: expressnews PakCricket

پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں نیدر لینڈز کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔

خیال رہے کہ 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ٹیم آخری اوور میں 197 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ نیدرلینڈز کی ٹیم کا آغاز قابل ذکر نہیں رہا اور ایک کے بعد ایک وکٹیں گرتی گئیں، تاہم ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بناکر نمایاں رہے اور پوری ٹیم آخری اوور میں 197 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ون ڈرے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈ کے خلاف 206 رنز بنائے اور اسے 207 کا ہدف دیا جواب میں نیدر لینڈ کی جانب سے وکرم جیت سنگھ اور میکس کریز پر آئے وکرم 50 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 91 رنز بناکرنمایاں رہے، ان کے علاوہ محمد نواز 27، فخرزمان 26 اور آغا سلمان نے 24 رنز بنائے۔ محمد وسیم 11، زاہد محمود 9، محمد حارث 4 اور نسیم شاہ 3 رنزبنا سکے۔ پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے207 رنزکا ہدف دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی ٹیم 197 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے : PAKvNED GeoNews Big questio mark.... Well played pakistan against minows of cricket . Keep up the good work like that .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا11:54 PM, 20 Aug, 2022, متفرق خبریں, کھیل, روٹرڈیم:پاکستان اور نیدرلینڈز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج روٹرڈیم میں کھیلا جائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کا پروانہ گرین شرٹس کا منتظر - ایکسپریس اردوورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کا پروانہ گرین شرٹس کا منتظر - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے: کمزور حریف کیخلاف پاکستان مشکلات کا شکار - ایکسپریس اردوپاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنالیے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews 😅😅 One of the worst approach by Pak team 🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے: پاکستان کی نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگنیدر لینڈز کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہا ہے۔روٹرڈیم میں کھیلے جارہے آخری ون ڈے میچ میں پاکستانی کپتان بابر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہپاکستان تین میچز کی سیریز دو میچز میں فتح حاصل کرکے پہلے ہی اپنے نام کرچکا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »