کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بڑا مسئلہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج بھی ملک کا وزیراعظم عمران خان ہے چور اور ڈاکوں نہیں مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ چور و ڈاکو حکومت میں آنے کے بعد اپنے کیس ختم کرنے کے لیے مصروف ہیں جبکہ کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا مسئلہ ہو سکتا ہے۔

لیاقت باغ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کے ادارے اور اثاثے قوم کے ساتھ ہوتے ہیں اور قوم عمران خان کے ساتھ ہے، آج بھی ملک کا وزیراعظم عمران خان ہے چور اور ڈاکوں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا چور نواز شریف ہے، عمران خان جب وزیراعظم تھا 6 فیصد ترقی ہو رہی تھی، سب اداروں سے کہتا ہوں روک سکوتو روک لو عمران خان آنے والا ہے۔

دریں اثنا اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد کہا ہے کہ پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو نوٹس جاری کردیے ہیں اہم ترین فیصلہ آنے سے پہلے سوشل میڈیا کے خلاف بھی اتھارٹی بن جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیوبر کو بھی گھیرے میں لیا جانے والا ہے، ن اور ش آمنے آنے والی ہیں، اسحاق ڈار کو ش نے روکا ہے، کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا مسئلہ ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شیخ رشید کا وگ ہٹائے کوئی

کیا شیخ رشید کو گھر سے روٹی ملتی ہے نہیں تو چولیں مارنا بند کرے۔

آج بھی ملک کا وزیراعظم عمران خان ہے چور اور ڈاکوں یہ خبر عوام کے لئے ہے یا عمران خان کے لئے

واہ شیدا جی

اور تہاڈے کو چوائس کی اے۔

فکر نہ کرو کچھ بھی نہیں ہوگا۔بہت گیدڑ بھبکیاں ہو گئیں۔

Doob maru express news walu, flood breaking news ha ispe special transmission chalu, hakoomat ko jagu.yah ha tüm logo ki journalism

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا پھڈا ہو سکتا ہے: شیخ رشیدکسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا پھڈا ہو سکتا ہے: شیخ رشید PTI ShkhRasheed PTI ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپنے بچے بچائیں - ایکسپریس اردومیرا تجربہ ہے انسان کو بلاوجہ کسی کو مشورہ نہیں دینا چاہیے‘ گوروں کی طرح صرف ناک کی سیدھ میں زندگی گزاریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے، ضابطہ اخلاق ضلعی انتظامیہانتظامیہ کے ضابطہ اخلاق کے مطابق جلسہ گاہ آنے اور واپسی پر عمران خان گاڑی کا سن روف نہیں کھولیں گے، کسی جماعت کے جھنڈے کو نہیں جلایا جائے گا۔ تھوڑا سا جنوبی پنجاب کی طرف رخ کر لیں جہاں انسانیت سسک رہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوسماعت کل پیر کو پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اعجاز انور کریں گے OfficialDGISPR Bajwa kute insan ban ja,Imran hamari ab zid ban chuka ha,Imran khan red line hai,Agr redline cross hoi to jis fauj se ham sari life mohabat aur iska difah krte rahain hain osi Foj ka haal wese hi hoga jesa east Pakistan May hua tha BajwaTraitor bajwa_traitor عدالت نے کہا کہ شہباز گل پر تشدد غیرقانونی ہے۔ اے آروائی پر پابندی غیر قانونی ہے۔ عدالت کا حکم نہیں مانا جا رہا۔ ان پر توہین عدالت کب لگے گی؟؟؟ کچھ نہیں کر سکتے یہ جعلی مینڈیٹ والے۔ خان کے ساتھ عوام اور اللّٰہ کی مدد ہے۔ ImranKhanPTI میں عوام آپکے ساتھ ہوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل پر مبینہ تشدد اور جنسی زیادتی، اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آگیابطور ادارہ پولیس کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں: GeoNews ICT ShahbazGill ImranKhan Good بدنام مزید کتنے بدنام ہو گے؟؟ بھلا اسے زیادہ بدنامی بھی ہے،، اتنی تو منی بدنام نہی ہوئی تھی جتنا شہبازگِل ہو گیا جنسی زیادتی کے چکر میں🤭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے شہباز گل پر تشدد کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا - ایکسپریس اردواگر کسی کے پاس تشدد کا ثبوت ہے تو فراہم کرے، پولیس کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اسلام آباد پولیس شہباز گل پر اگر تشدد نہیں ہوا تو ان کی گرفتاری کے پہلے 72 گھنٹے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردیں کہ ان کو کہاں کہاں رکھا گیا اور ان کے کمرے میں کون کون گیا، حکومت سمجھتی کہ 12 روز میں سے صرف ایک منٹ کی فوٹیج چلا کر لوگوں کو بیوقوف بنا لے گی شہباز گل پر اگر تشدد نہیں ہوا تو ان کی گرفتاری کے پہلے 72 گھنٹے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردیں کہ ان کو کہاں کہاں رکھا گیا اور ان کے کمرے میں کون کون گیا، حکومت سمجھتی کہ 12 روز میں سے صرف ایک منٹ کی فوٹیج چلا کر لوگوں کو بیوقوف بنا لے گی. یہ سب پولیس والے جھوٹ بولتے ہیں اور جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »