کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے؟ اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان کو نوٹس تحریری حکم نامہ جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ،عمران خان کو نوٹس، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر بنچ نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیرمین تحریک انصاف کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ذاتی حیثیت میں 31 اگست کو طلب کرلیا۔

حکم نامے میں کہا گیا کہ عدالت کو بتایا جائے کہ کیوں نا آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا معاونت کے لیے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور چیئرمین پیمرا کو بھی نوٹسز جاری کردئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q na ka Kya matlb ...un se posh kr. Karwai krne ..aisaa hr ksi k sth Kya kro

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاریایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا. 20 دن پہلے جب ضمانتوں پر رہا مجرموں کا ٹولہ وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر ججوں کو کھلے عام دھمکیاں دے رہا تھا اور ججوں کے گھیراؤ کی باتیں کی جارہی تھی تب توہین عدالت کی کاروائی کیوں نہیں ہوئی؟ یہاں توIKنے قانونی کارروائی کا کہا اب عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیاذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے کے کیس میں شوکاز نوٹس جاری کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائراسلام آباد (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے وزیراعظم آفس سے تحریری اجازت مانگ لیعمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ آئی جی اسلام آباد کے پاس پہنچ چکا ہے: ذرائع 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 لول اس بار پکا ہے نہ یا پھر کسی صحافی کو اٹھا لو گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، حکومت کو مزید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے مشاورت کی گئی مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan ImranKhanArrest
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس میں عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری ذاتی حیثیت میں طلب03:18 PM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »