یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش مسترد کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا کہنا ہے کہ یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ DailyJang

گرفتارحریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار پھر جموں کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش کرنے کا مطالبہ عدالت نے مسترد کرتے ہوئے انہیں قانونی مدد کی پیشکش کی۔

کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو دہلی کی تہاڑ جیل سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سماعت میں پیش کیا جا رہا ہے۔عدالت نے ستمبر کے تیسرے ہفتے میں اگلی سماعت پر تحریری موقف پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی اخبار نے عمران خان کی تردید مسترد کردیبرطانوی اخبار نے عمران خان کی تردید مسترد کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈرونز ٹیکنالوجی سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی نگرانی کی جا رہی ہے ڈی آئی جی موٹروے پولیسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈی آئی جی موٹر وے  محبوب اسلم نے کہا کہ ڈرونز ٹیکنالوجی  کی مدد سے موٹر ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں یوٹیوب بند ہونے کی شکایاتملک کے مختلف علاقوں میں اتوار کی شام کو یوٹیوب (youtube) کچھ دیر بند رہنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔یو ٹیوب کی معطلی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم ملک کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشہور گانے ’کنایاری‘ کے گلوکار وہاب علی بگٹی بلوچستان سیلاب سے شدید متاثر - ایکسپریس اردوصوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں سیلاب کے باعث ان کا کچا مکان سیلاب کی نذر ہوگیا ہے اور وہ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔ مزید پڑھئے: ExpressNews ابھی اس کی ایک تازہ ویڈیو دیکھ لی۔ ایئرپورٹ پورٹ پر موجود تھا ❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 23, 2022, لاہور, Page 1,کو شش ہو گی عمران کی ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کریں : رانا PMLN RanaSanaullahPK PTI ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کیساتھ کھڑی ہے: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہکراچی: سندھ حکومت مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے ، ہر ممکن مدد کی جائے گی ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی متاثرین کو یقین دہانی ۔سانگھڑ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »