پارٹی کی ویڈیو کا معاملہ، فن لینڈ کی وزیراعظم کا منشیات ٹیسٹ منفی آگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سنا مارین کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کررہی تھیں۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین کا منشیات کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

فن لینڈ کی وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سنا مارین کا منشیات کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔فن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سنا مارین کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کررہی تھیں۔ ویڈیو سامنے آنے پر اپوزیشن نے وزیراعظم کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے منشیات کا ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔وزیراعظم سنا مارین نے منشیات کے استعمال کی تردید کی تھی اور الزامات کے بعد ڈرگ ٹیسٹ کرایا جو منفی آیا ہے۔ سنا مارین نے دسمبر 2019 میں فن لینڈ کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فن لینڈ : وزیراعظم نےپارٹی ویڈیوپر تنقید کے بعد ڈرگ ٹیسٹ کرالیاخبرایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق  فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین نے غیرقانونی ڈرگز کبھی استعمال نہ کرنے پر اصرار کرتے ہوئے کہا کہ دوستوں کے ساتھ پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں فوجی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت - ایکسپریس اردوفرض نبھاتے ہوئے شہید ہونے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے مزید پڑھیے: expressnews PakArmedForces ShehbazSharif الحمداللہ پاکستانی عوام جاگ چکی هے نیوٹرل لوگ ترکی کو بھول جائیں گے اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین Aby tu b shaheed ho ja ani dya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دماغ کی اوپن سرجری کے دوران مریضہ کا وائلن بجانے کا انوکھا واقعہ - ایکسپریس اردوگزشتہ سال ڈاکٹروں نے مریضہ کو سرجری کا مشورہ دیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کا انکشافانگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے بے چینی کی ادویات استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: معروف ڈانسر سے معاشقے کی خبریں، شہناز گل کا ردعمل سامنے آگیاحال ہی میں شہناز ممبئی میں ایک ایونٹ میں شریک ہوئیں جہاں ان سے اس متعلق سوال کیا گیا تو وہ غصہ ہوگئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیاعامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا، عبدالاحد خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر 29 اگست کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »