پی ٹی آئی کے فیک و خفیہ اکاؤنٹس میں کاروباری گروپس نے کروڑوں روپے چندہ دیا، ایف آئی اے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے فیک اور خفیہ اکاؤنٹس میں کاروباری گروپس نے کروڑوں روپے چندہ دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے جلعی اور خفیہ اکاونٹس میں ملک کے نامور کاروباری گروپس کی جانب سے کروڑوں روپے چندہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے ذرائع مطابق پی ٹی آئی کے فیک اور خفیہ اکاؤنٹس میں کاروباری گروپس نے کروڑوں روپے چندہ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف ائی اے نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں 15 اداروں کو نوٹس بھیج دیے، کاروباری اداروں کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ غیر قانونی ہے۔

ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی تحقیقات میں اب تک پی ٹی آئی کے 7 جعلی اور خفیہ اکاؤنٹس سامنے آچکے ہیں۔ بینک اکاؤنٹس کو آپریٹ کرنے والے پی ٹی ائی رہنماؤں کے ذاتی اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی بینکوں سے طلب کرلیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والے سوشل میڈیا سرغنہ کا سراغ لگالیا گیا - ایکسپریس اردوانکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں مزید پڑھیے: expressnews PakArmy_FloodRescuers God willing, now the mastermind remains to be exposed.💪🏻
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہپولیس نے شہباز گل کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی مزید جانیے: GeoNews Good 𝐵𝑎𝑐ℎ 𝑔𝑦𝑎𝑎𝑎 𝑠𝑎𝑙𝑎𝑎 جیو کا رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اور شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 19 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درجعمران خان اور شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 19 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج تفصیل: ICT_Police ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Asad_Umar AsadQaiserPTI shiblifaraz fawadchaudhry MuradSaeedPTI ImranKhan imrankhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائراسلام آباد (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی چیلنجکراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی براہ راست کوریج پر پابندی کو چیلنج کردیا گیا، پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے سندھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان، اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیل خارجالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50، 50 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »