عمران خان اور شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 19 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اور شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 19 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج تفصیل: ICT_Police ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Asad_Umar AsadQaiserPTI shiblifaraz fawadchaudhry MuradSaeedPTI ImranKhan imrankhanPTI

درج کر لیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ 20 اگست کو نکالی جانے والی ریلی کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ آبپارہ میں اے ایس آئی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر زیر دفعات 188، 506، 341، 190 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی

دفعات 2 اور 3 کے تحت درج کی گئی ہے۔ایف آئی آر میں پی ٹی آئی رہنماؤں اسد عمر، مراد سعید، فیصل جاوید، راجہ خرم، فیصل واوڈا، علی نواز، شہزاد وسیم ، صداقت عباسی، شبلی فراز، فواد چوہدری، سیف نیازی، شہریار آفریدی، فیاض چوہان، فردوس نقوی، اسد قیصر، ظہیر کھوکھر اور غلام سرور کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درجاسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial IslamabadPolice فتنے_کو_گرفتار_کرو پکڑو اس حرامزادے فتنے یہ ملک کی م چ دے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کردیے گئے، مراد سعید کا دعویٰ - ایکسپریس اردوچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کی دفعہ 7اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا عمران ریاض کا نیوز چینل کے مطابق 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اگر یہ ہوا تو سب سے بڑی غلطی کریں گے امپورٹڈ حکومت والے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان ہماری سرخ لکیر ہے، کسی نے انگلی اٹھائی تو حد ختم ہوجائیگی، علی زیدی - ایکسپریس اردوعمران خان کی تقاریر پر پابندی اور مقدمہ تحریک انصاف کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے، رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan BaniGala Gandhi bat na kry Red line Finger ABI ap bas mehsoos kry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو کریش کرنے کا پلان بن چکا، عمران خانیہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو کریش کرنے کے بعد الیکشن کروائے جائیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imrankhanPTI RawalpindiJalsa Pti murdabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درجچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ریلی نکالنے پر تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمے میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 19اہم رہنما نامزد کئے گئے ہیں۔تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں عمران خان، شیخ […] TopTrendsWatch Jo marzi kr loo, Khan ka kuch nai kr sakty ye log ub…
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عمران خان سے پولیس سکیورٹی تاحال واپس نہیں لی: اسلام آباد کیپیٹل پولیساسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عمران خان سے پولیس سکیورٹی تاحال واپس نہیں لی: اسلام آباد کیپیٹل پولیس تفصیل: GovtofPakistan ICT_Police IslamabadPolice Police ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »