مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں: وزیراعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے، پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں: وزیراعظم تفصیل: Qatar PMVisitsQatar MofaQatar_EN Pakistan PMshehbazsharif GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz PMLNGovt KhSaad_Rafique

ہماری حکومت آئی تو دو ٹارگٹس تھے پچھلی حکومت کی بدترین کارکردگی کی بناء پر ملک دیوالیہ ہونے والا تھا لیکن اتحادی حکومت کی کاوشوں سے ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے، اب تک ہم مہنگائی میں کمی کیلئے خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکے، پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں۔شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ حالیہ بجٹ

میں تاجروں پر فکسڈ ٹیکس لگایا گیا، فکسڈ ٹیکس کے نتیجے میں چھوٹے تاجروں کو بھی اس کا بوجھ اٹھانا پڑا جبکہ اس معاملے پر کمیٹی قائم کر دی ہے جو ذمہ داران کا تعین کرے گی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تاجروں کو اس معاملے پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ تاجروں پر 3 ہزار،6 ہزار اور 10 ہزار کا فکس ٹیکس ختم کیا جا چکا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا، اس ٹیکس کے خاتمے سے 42 ارب روپے کا بوجھ حکومت پر پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے، وزیراعظموزیراعظم نے کہا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐 Sharam Tum ko magar nahi ati 🖐🖐🖐
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

آدھی رات کو چمکتا سورج، جس کے سویڈن کو بے شمار فائدے ہیں - BBC News اردوشمالی یورپ کے کچھ حصوں میں لوگوں کو یہ تصور کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ 24 گھنٹے سورج کا ہونا کیسا لگتا ہے کیونکہ ان کے علاقے میں یہ حقیقت ہے۔ Sweden a great Country with great people,hard workers,know meaning of life,they struggled hard and emerged one of the richest,affulent among countries of the World.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جون 2024 تک مہنگائی پانچ سے سات فیصد تک آ جائے گی: اسٹیٹ بینک12:50 PM, 23 Aug, 2022, کاروباری, لاہور: مہنگائی میں کمی کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2024 تک مہنگائی پانچ سے سات فیصد تک آ جائے جب ہر شہری مہنگائی سے مر جائے گا بجلی کے بل آف عوام کا صبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

10 ستمبر سے پہلے حکومت کا تختہ الٹ جائے گا: فواد چوہدری کادعویٰعمران خان کی آواز بند کرنے کے لیے میڈیا پر پابندی لگائی جارہی ہے اور موٹر ویز کو بند کیا جارہا ہے تاکہ لوگ اسلام آباد نہ پہنچیں: رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan Jail this traitor BajwaSoldTheNation Dabuuu hrami حکومت کا نہیں تمہارا تختہ اکٹے گا جناب ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں کا خطرہ؛ تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان - بول نیوزسندھ حکومت نے صوبے بھر میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ Kider
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو کریش کرنے کا پلان بن چکا، عمران خانیہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو کریش کرنے کے بعد الیکشن کروائے جائیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imrankhanPTI RawalpindiJalsa Pti murdabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »