مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے، وزیراعظم

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے کہا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قطر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو دو ٹارگٹس تھے پچھلی حکومت کی بدترین کارکردگی کی بناء پر ملک دیوالیہ ہونے والا تھا لیکن اتحادی حکومت کی کاوشوں سے ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوشش دن رات جاری ہے، اب تک ہم مہنگائی میں کمی کیلئے خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکے، پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کریں۔ شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ حالیہ بجٹ میں تاجروں پر فکسڈ ٹیکس لگایا گیا، فکسڈ ٹیکس کے نتیجے میں چھوٹے تاجروں کو بھی اس کا بوجھ اٹھانا پڑا جبکہ اس معاملے پر کمیٹی قائم کر دی ہے جو ذمہ داران کا تعین کرے گی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تاجروں کو اس معاملے پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ تاجروں پر 3 ہزار،6 ہزار اور 10 ہزار کا فکس ٹیکس ختم کیا جا چکا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا، اس ٹیکس کے خاتمے سے 42 ارب روپے کا بوجھ حکومت پر پڑے گا۔شہباز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک کروڑ 71لاکھ صارفین کو اضافی فیول ایڈجسٹمنٹ پرائس نہیں دینا پڑے گا، ایک کروڑ 30 لاکھ بڑے صارفین سے فیول سرچارج وصول کریں گے اور اب مستثنیٰ صارفین کو فیول سرچارج میں ایک دھیلا بھی ادا نہیں کرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apni jeabin bherni bend kero to hoga qaboo mehngai per .

اور کوششیں رنگ لے آئی غریب مر رہے ہیں، خودکشیاں کرہے ہیں، اپنے ہاتھوں سے اپنے بچوں کو قتل کرہے ہیں، سیلاب میں لوگ بے گھر ہورہے ہیں، لوگ شہید ہورہے ہیں اور اپکا نکمہ وزیر خارجہ کو پتہ نہیں وہ عیاشیوں میں مصروف ہیں، اور وزیر داخلہ لوگوں کے عزت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

They are getting panic

Kutte ki b izzt hai wrna kehti kutte k bche jhoot bolna bnd kro

🖐🖐🖐

Sharam Tum ko magar nahi ati

🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کو کریش کرنے کا پلان بن چکا، عمران خانیہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو کریش کرنے کے بعد الیکشن کروائے جائیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imrankhanPTI RawalpindiJalsa Pti murdabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جون 2024 تک مہنگائی پانچ سے سات فیصد تک آ جائے گی: اسٹیٹ بینک12:50 PM, 23 Aug, 2022, کاروباری, لاہور: مہنگائی میں کمی کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2024 تک مہنگائی پانچ سے سات فیصد تک آ جائے جب ہر شہری مہنگائی سے مر جائے گا بجلی کے بل آف عوام کا صبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پارٹی کی ویڈیو کا معاملہ، فن لینڈ کی وزیراعظم کا منشیات ٹیسٹ منفی آگیا - ایکسپریس اردوفن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سنا مارین کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کررہی تھیں۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بڑا مسئلہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوآج بھی ملک کا وزیراعظم عمران خان ہے چور اور ڈاکوں نہیں مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan Doob maru express news walu, flood breaking news ha ispe special transmission chalu, hakoomat ko jagu.yah ha tüm logo ki journalism فکر نہ کرو کچھ بھی نہیں ہوگا۔بہت گیدڑ بھبکیاں ہو گئیں۔ اور تہاڈے کو چوائس کی اے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں، ذرائع کا دعویٰذرائع نے دعویٰ کیا کہ آصف زرداری سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کا سیاسی نقصان ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsifAliZardari ImranKhan ہمت ہے تو ہاتھ لگا کر دکھاؤ صحیح فرمارہےہیں آصف علی زرداری صاحب۔ایک پاپولرلیڈرکاسیاسی طورپرمقابلہ کیاجاتاہے۔اس کوجیل میں ڈالیں گےوہ اورمقبول ہوگا۔ اگراس نےقانون کی خلاف ورزی کی ہےتواس کےخلاف قانون کےمطابق کارروائی کی جائےیہ بھی جائزہے۔اس معاملےمیں اس طرح عمل کیاجائےکہ انصاف ہوتانظرآئےنہ کہ انتقامی کارروائی دھما دھم مست قلندر ہوگا اور ایسا ہوگا جو پہلے نہ ہوا ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک شخص کا اقتدار کا نشہ اسے پاگل کر رہا ہے: آصف زرداریسابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک شخص کا دن بدن اقتدار کا نشہ اسے پاگل کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang اس کا نمبر اب نہیں آئے گا یہ ہیں وہ مافیہ جو اقتدار چاہتے ہیں تا کہ ملک لوٹیں اور اپنے محل بنائیں جو ہر وقت فوج اور اداروں پر بھونکتے رہتے ہیں مگر ان کے خلاف کوئی ادارہ ایکشن نہی لیتا کیوں 😡🤔 مثبت تنقید اچھی ہوتی ہے عمران خان آئین اور قانون میں رہ کر سب کر سکتے ہیں اس لیے انکو آئین اور قانون کو کبھی ہاتھ میں لینے سے بچنا ہوگا زرداری نے تنقید نہیں کی الزام لگایا ہے ImranKhanPTI اسے تنقید سمجھیں اور محتاط رہیں یہ بھی بیانیہ بنانےجا رہےہیں کہ عمران اقتدار ہی چاہتا بس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »