آصف علی زرداری عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں، ذرائع کا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع نے دعویٰ کیا کہ آصف زرداری سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کا سیاسی نقصان ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsifAliZardari ImranKhan

ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادیوں میں اتفاق رائے کے بعد ہی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی، حکومتی اتحادیوں میں اس معاملے پر باہمی مشاورت کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق دوسری طرف وزارت داخلہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے میں عمران خان کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم آفس سے تحریری اجازت مانگ لی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری کابینہ کی اجازت کے بعد کی جائے گی، ایسا کب ہوگا، اس حوالے سے کنفرم نہیں کہہ سکتا۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کچھ عرصے سے اپنی گرفتاری کی بات کر رہے ہیں، عمران خان اپنے قتل کی سازش کے بارے میں بھی بات کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دھما دھم مست قلندر ہوگا اور ایسا ہوگا جو پہلے نہ ہوا ہوگا

صحیح فرمارہےہیں آصف علی زرداری صاحب۔ایک پاپولرلیڈرکاسیاسی طورپرمقابلہ کیاجاتاہے۔اس کوجیل میں ڈالیں گےوہ اورمقبول ہوگا۔ اگراس نےقانون کی خلاف ورزی کی ہےتواس کےخلاف قانون کےمطابق کارروائی کی جائےیہ بھی جائزہے۔اس معاملےمیں اس طرح عمل کیاجائےکہ انصاف ہوتانظرآئےنہ کہ انتقامی کارروائی

ہمت ہے تو ہاتھ لگا کر دکھاؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کردیے گئے، مراد سعید کا دعویٰ - ایکسپریس اردوچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کی دفعہ 7اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا عمران ریاض کا نیوز چینل کے مطابق 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اگر یہ ہوا تو سب سے بڑی غلطی کریں گے امپورٹڈ حکومت والے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بنی گالا میں موجود نہیں، ممکنہ طور پر خیبر پختونخوا یا لاہور چلےگئےذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر گرفتاری سے بچنے کے لیے خیبر پختونخوا یا لاہور چلے گئے ہیں چھوٹ گرفتار نہیں کرنا چاہیے بس ڈرا ڈرا کر بھاگتے رہیں اور اس نےوہ سب کچھ بول دینا ہے جس کا اس نے اور اس کے سہولت کاروں نے وعدے وفا کرنے کا عہد کیا تھا اچھا اور یہ خبر تمھیں جھوٹی مریم نواز نے دی ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی واپس لے لی ہے، شیریں مزاری کا دعویٰعمران خان کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی، عمران خان کے ساتھ اور ان کی رہائش گاہ پر جتنی نفری تعینات تھی وہ موجود ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس شیری مزاری کا کیا دعویٰ کل پولیس کے گلو بٹ خود کہ رہے تھے اسے کونسا کوئ سدھو موسے والے کی طرح مار دے گا پاکستان تحریک انصاف کا لائیو جلسہ دیکھنے کیلئے پارٹی کا آفیشل چینل جواین کرے YouTube link
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے، ضابطہ اخلاق ضلعی انتظامیہانتظامیہ کے ضابطہ اخلاق کے مطابق جلسہ گاہ آنے اور واپسی پر عمران خان گاڑی کا سن روف نہیں کھولیں گے، کسی جماعت کے جھنڈے کو نہیں جلایا جائے گا۔ تھوڑا سا جنوبی پنجاب کی طرف رخ کر لیں جہاں انسانیت سسک رہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ میں اجلاس عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غوروزارت داخلہ میں اجلاس، عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غور تفصیل؛ RanaSanaullahPK GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک احتجاجی ریلی کی قیادت کروں گا عمران خانآج زیرو پوائنٹ سے ایف نائن پارک تک احتجاجی ریلی کی قیادت کروں گا، عمران خان ImranKhan PTI Tweet PTIRally ShahbazGillArrest MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK SHABAZGIL Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »