پی ٹی آئی رہنماوں نے کارکنان کو باہر نکلنےکا کہہ دیالبرٹی پر عوام کا جم غفیر بنی گالہ چوک نعروں سے گونج اٹھا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews پی ٹی آئی رہنماوں نے کارکنان کو باہر نکلنےکا کہہ دیا،لبرٹی پر عوام کا جم غفیر ،بنی گالہ چوک نعروں سے گونج اٹھا ImranKhan BaniGala PTIOfficial fawadchaudhry Hammad_Azhar PTIofficial

کو تیار رہیں ابھی بھی وقت ہے حکومت ہوش کے ناخن لے،فواد چوہدری نے بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر آپشن زیر غور ہے اسلام آباد کا گیراو کریں گے عمران خان کو گرفتار کرنیوالے بےوقوف ہیں ،فرخ حبیب ،شاہ محمود قریشی اور حماد اظہر نے بھی عوام کو تیار رہنے کی کال دی اور

اب حماد اظہر عوام کیساتھ لبرٹی میں موجود ہیں دوسری طرف کارکنان کی بڑی تعداد بنی گالہ کے باہر نعرے بازی کررہی ہے کارکنان نعرہ تکبیر اور عمران خان کے حق میں نعرے لگارہے ہیں واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے آرڈرز جاری کیے جاچکے ہیں جبکہ وزرات داخلہ نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کو کریش کرنے کا پلان بن چکا، عمران خانیہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو کریش کرنے کے بعد الیکشن کروائے جائیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imrankhanPTI RawalpindiJalsa Pti murdabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو اشتہاری ہونے کی وجہ سے پابندی کا سامنا ہے، فواد چوہدریپی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اشتہاری ہونے کی وجہ سے پابندی کا سامنا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درجعمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تفصیل: ICT_Police IslamabadPolice Police ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan imrankhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عمران خان سے پولیس سکیورٹی تاحال واپس نہیں لی: اسلام آباد کیپیٹل پولیساسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عمران خان سے پولیس سکیورٹی تاحال واپس نہیں لی: اسلام آباد کیپیٹل پولیس تفصیل: GovtofPakistan ICT_Police IslamabadPolice Police ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انسان سے غلطی ہوجاتی ہے، صفائی کا موقع دیا جائے: شاہ محمودشہباز گل سے متعلق بہت درد ناک معلومات ملی ہیں،لوگوں نے ان کے جسم پر تشدد کے نشانات دیکھے ہیں: وائس چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazGill ٹکر کے لوگ 🤭 اوہ شاہ جی آپ صفائی کا موقع مانگ رہے ہیں آپ دیکھ نہیں رہے کہ پولیس بذات خود شہباز گل کی بھل صفائی کر رہی ہے اور میں سمجھتا ہوں انیما تو تمہارا بھی ہونا چاہیے کہاں پردرد بتایا گلی نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر مقدمے کا عندیہوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر مقدمے کا عندیہ دے دیا Kisi ka baap ni hath lga skta
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »