عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کردیے گئے، مراد سعید کا دعویٰ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفعہ 7اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan PTI

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ ہونے کے بعد عمران خان کی گرفتاری متوقع ہے۔

اس ضمن میں رہنما پی ٹی آئی مراد سیعد نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کی گرفتاری کے آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔ علاوہ شاہ محمود قریشی نے بھی خدشہ ظاہر کیا کہ حکومت عمران خان کی گرفتاری کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ بنی گالہ کی لائٹس بند کردی گئی ہیں۔ دوسری جانب عمران خان چوک پر قائم چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار روٹین کی ڈیوٹی کررہے ہیں تاہم عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان جمع ہو رہے ہیں۔خیال رہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا۔ایکسپریس کو موصول ’ایف آئی آر‘ کے مطابق مجسٹر یٹ علی جاوید نے موقف اپنایا کہ میں اپنے گن مین کے ہمراہ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں شہباز گل کی رہائی کے لیے منعقدہ پی ٹی آئی کی ریلی...

انہوں نے مزید کہا کہ ’عمران خان کا مقصد پولیس کے اعلیٰ حکام اور عدلیہ کو دہشت زدہ کرنا تھا تاکہ پولیس اور عدلیہ اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری نہ کرسکیں‘۔مجسٹریٹ علی جاوید نے ایف آئی آر کے لیے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان کی تقریر سے پولیس حکام، عدلیہ اور عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور عوام الناس میں بے چینی، بدامنی اور دہشت پھیلی ہے اور ملک کا امن تباہ ہوا ہے‘۔واضح رہے کہ عمران خان نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں شہباز گل کی رہائی کے لیے منعقدہ ریلی میں خطاب کرتے ہوئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

نہ میں کبھی اللّٰہ تعالیٰ کا سوا کسی کے سامنے جھکوں گا نہ اپنی قوم کو اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھکنے دوں گا - عمران خان

آپ کو بھی نظر آرہا ہے ۔۔اہل کوفہ کو یاد رکھو میڈیا والوں

عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے

اُنہوں نے اپنے مطابق سزا سُنا دی ہے ہمیں سزا کے مطابق بیان دینا ہے

🥰🥰🥰

ہونی تھی انصاف کی جیت ہو گئی انصاف کی جیت ۔ پی ٹی آئی 16282 کے بڑے مارجن سے این اے 245 جیت گئی، باقی ساری جماعتوں کے ووٹ ملا کر بھی پی ٹی آئی سے کم ہیں اسی لیے یہ آئین شکن ڈرے بیٹھے ہیں پی ٹی آئی دو تہائی سے آرہی ہے

Dunya k feronon se jang laga lo to yehi hota.

اگر یہ ہوا تو سب سے بڑی غلطی کریں گے امپورٹڈ حکومت والے

عمران ریاض کا نیوز چینل کے مطابق

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری کے آرڈرز جاری ہوگئے : مراد سعیداپنی خودداری مانگنےکی جسارت کی قیمت چکانے کا وقت آگیا ہے، مراد سعید Imran tou har roz gireftaar horaha hota hai? Sirf Tarah kadna ve الحمداللہ بائیس کروڑ عوام کا مطالبہ پورا ہوا ، فسادی عمران خان سے جان چھوٹنے جارہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نفرت انگیز تقریر: عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردوملزم عمران احمد خان نیازی فوج، عدلیہ اور پولیس افسران کیخلاف عوام کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، درخواست مزید پڑھئے: ExpressNews Come one you think ppl are blind? It’s now that we have started to see things clearly Tm log mulzim
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بنی گالا میں موجود نہیں، ممکنہ طور پر خیبر پختونخوا یا لاہور چلےگئےذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر گرفتاری سے بچنے کے لیے خیبر پختونخوا یا لاہور چلے گئے ہیں چھوٹ گرفتار نہیں کرنا چاہیے بس ڈرا ڈرا کر بھاگتے رہیں اور اس نےوہ سب کچھ بول دینا ہے جس کا اس نے اور اس کے سہولت کاروں نے وعدے وفا کرنے کا عہد کیا تھا اچھا اور یہ خبر تمھیں جھوٹی مریم نواز نے دی ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیاقت باغ جلسہ:عمران خان کی سیکیوٹی کیلئے الرٹ جاری - ایکسپریس اردوجلسہ گاہ کے اطراف راولپنڈی پولیس کے 3 ہزار سے زائد جوان تعینات کیے جائیں گے مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhanJalsa ImranKhan تَوَکَّلْتُ عَلَی الْحَیِّ الَّذِی لَا یَمُوتُ وَالْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ یَکُنْ لَہُ شَرِیکٌ فِی الْمُلْکِ، وَلَمْ یَکُنْ لَہُ وَلِیٌّ مِنَ الذُّلِّ وَکَبِّرْہُ تَکْبِیرًا․
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے 246: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوگوشواروں میں حقائق چھپائے گئے، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کاغذات مسترد کیے جائیں، عدالت میں استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوعمران خان نے بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا، انہیں نااہل قرار دیا جائے، شہری ہمیں پتہ ہے ان سب کے پیچھے کون ہے، Imran Khan is the future. We will not accept this from courts institutions or the people backing them. نااہل ہوگا انشاء اللہ ♥️✨
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »