عمران خان، اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیل خارج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50، 50 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang

عمران خان اور اسد عمر پر ڈی ایم او لوئردیر کی جانب سے عائد جرمانے کیخلاف اپیل پر 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے عدم پیروی پر عمران خان، اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کر دیں۔

الیکشن کمیشن کا عمران خان اور اسد عمر کو ضابطۂ اخلاق کیخلاف ورزی پر 50، 50 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ عمران خان اور اسد عمر پر خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کیخلاف ورزی پر جرمانہ ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عمران خان صحیح مرد ہے، اسے کوئی نہیں ہلا سکتا'فیروز خان ماضی میں بھی عمران خان کی حمایت میں بیان دیتے رہے ہیں مزید پڑھیں:GeoNews FerozeKhan ImranKhan Warshal 🤣😂 لگتا ہے فیروز خان بھی عمران کی واشل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی نااہلی کیلئے حکومتی ایم این ایز کا ریفرنس خارج - ایکسپریس اردوعمران خان کیخلاف دوسرے ریفرنس پر سماعت 29 اگست کو ہوگی Qamar_Z1a Ye Kuta inshallah dafa ho jaye ga hmesha k liye ye ik fitna ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر 6 ایم این ایز کی درخواست خارجاسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس پہلے ہی الیکشن کمیشن میں زیرسماعت ہے اس لیے 6 ایم این ایزکی جانب سے توشہ خانہ کیس پر درخواست بے اثر ہوچکی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan قصہ مختصر عمران خان ہار ماننے والا نہیں اور ہم ساتھ چھوڑنے والے نہیں انشاء اللہ✌️🇧🇫💯 تباہ کر دیا سب ہی نے مفاد کی خاطر میرے وطن تجھے عمران کی ضرورت ہے .🇧🇫💪✌️ everyone
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے خاتون جج کو دھمکی شرمناک ہے: ویمن ایکشن فورمعمران خان کے الفاظ ان کی خواتین کے خلاف متعصبانہ ذہنیت کے عکاس ہیں، عمران خان سرعام معافی مانگیں، ویمن ایکشن فورم جعلی فورم inamkswati registration kraao Judge ko pesy deky apni haq me fasly dilwana halal jabky unky khilaf qanoni karwai krna haram.. Hypocrisy on his peak..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائراسلام آباد (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائر - ایکسپریس اردودرخواست میں موقف اپنایا کہ عمران خان کے ویڈیو کلپس ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews Jhoot na bolo(Aadha sach), He actually said, Hum tumhary khilaf case krengy. کبھی جلسے پر پابندی، کبھی لانگ مارچ پر پابندی، کبھی تقریر پر پابندی، کبھی ہسپتال میں مریض سے ملنے پر پابندی، کبھی ملزم سے وکلاء کے ملنے پر پابندی، کبھی چینلز پر پابندی، کبھی فلاں کے خلاف بات کرنے پر پابندی،کبھی یو ٹیوب پر پابندی حکمرانو! یہ پاکسان پھر بھی کپتان کا ہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »