توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی نااہلی کیلئے حکومتی ایم این ایز کا ریفرنس خارج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیخلاف دوسرے ریفرنس پر سماعت 29 اگست کو ہوگی

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ سے متعلق حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا عمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس خارج کردیا۔

الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے لیے حکومتی اراکین قومی اسمبلی کے دائر کردہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں اسپیکر قومی اسمبلی کا بھی ریفرنس زیرسماعت ہے، اسپیکر اور حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا ریفرنس ایک ہی ہے، الیکشن کمیشن یہ والا ریفرنس خارج کردے۔

الیکشن کمیشن نے حکومتی اراکین قومی اسمبلی کا دائر ریفرنس خارج کردیا۔ عمران خان کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت 29 اگست کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے اس ریفرنس میں عمران خان سے جواب طلب کررکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye Kuta inshallah dafa ho jaye ga hmesha k liye ye ik fitna ha

Qamar_Z1a

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر 6 ایم این ایز کی درخواست خارجاسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس پہلے ہی الیکشن کمیشن میں زیرسماعت ہے اس لیے 6 ایم این ایزکی جانب سے توشہ خانہ کیس پر درخواست بے اثر ہوچکی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan قصہ مختصر عمران خان ہار ماننے والا نہیں اور ہم ساتھ چھوڑنے والے نہیں انشاء اللہ✌️🇧🇫💯 تباہ کر دیا سب ہی نے مفاد کی خاطر میرے وطن تجھے عمران کی ضرورت ہے .🇧🇫💪✌️ everyone
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے وکیل کو ایک ہفتے کی مہلتتوشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے وکیل کو ایک ہفتے کی مہلت ImranKhanPTI ECP ToshakhanaReference PTILawyer PMLNGovt ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official MNAMohsinRanjha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائر - ایکسپریس اردودرخواست میں موقف اپنایا کہ عمران خان کے ویڈیو کلپس ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews Jhoot na bolo(Aadha sach), He actually said, Hum tumhary khilaf case krengy. کبھی جلسے پر پابندی، کبھی لانگ مارچ پر پابندی، کبھی تقریر پر پابندی، کبھی ہسپتال میں مریض سے ملنے پر پابندی، کبھی ملزم سے وکلاء کے ملنے پر پابندی، کبھی چینلز پر پابندی، کبھی فلاں کے خلاف بات کرنے پر پابندی،کبھی یو ٹیوب پر پابندی حکمرانو! یہ پاکسان پھر بھی کپتان کا ہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور - ایکسپریس اردوعدالت کا کہنا تھا کہ عمران خان چاہیں تو تین روز میں انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔ مزید پڑھئے: ExpressNews عمران خان پر دہشت گردی کا نہیں فحاشی کا پرچہ ہونا چاہیے کیونکہ اس نے سب کردار ننگے کر دیے😬🔥😝😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، حکومت کو مزید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے مشاورت کی گئی مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan ImranKhanArrest
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مجھے رات کو تین یا چار بجے گرفتار کرنے کا ارادہ تھا، عمران خان - ایکسپریس اردومراد سعید نے جس طریقے سے لوگوں کو متحرک کیا وہ قابل تعریف ہے مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan Ye log isko leader kahtay Pahlay kahta ajao pakar lo Ab kahra mjhay pakranay se becha lia kurad saeed nay 😆 ملک کے مفاد کے خلاف بکواس کروگے تو آپ کیا سمجھتے ھو تم جن ھو نھیں پکڑے جا سکتے آوروں کو کیسے بے گناہ پکڑواتے رھے کچھ یاد ھے یا بھول گئے اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ھے وہ جو مراد سعید نے متحرک کیا ہے وہ لوگ ہیں۔ اچھا جی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »