دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کا کہنا تھا کہ عمران خان چاہیں تو تین روز میں انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔

عمران خان نے دہشت گردی کے مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی تھی۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج چھٹی پر ہیں اس لئے ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔درخواست میں موقف دیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گزشتہ روز دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا لیکن درخواست گزار کا ماضی کا کوئی کرمنل ریکارڈ بھی نہیں ہے۔

دوسری جانب، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے تین اعتراض بھی عائد کر دیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان پر دہشت گردی کا نہیں فحاشی کا پرچہ ہونا چاہیے کیونکہ اس نے سب کردار ننگے کر دیے😬🔥😝😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظوررجسٹرار آفس کے تین اعتراضعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور،رجسٹرار آفس کے تین اعتراض ImranKhanPTI PTI PMLNGovt Court PreArrestBail Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial dcislamabad ICT_Police RanaSanaullahPK CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی راہداری ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اعتراضات کے ساتھ آج ہی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang باقی تمام لوگوں کو بھی یہ سہولت حاصل یے یا یہ لاڈلا ہی اس قابل ہے جان چھٹی انہوں نے زیبا کا حال دیکھ لیا ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی ہے، ان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ExpressNews ImranKhan AntiTerrorCase کرو پرچے خان پرچوں کا مقابلہ عوام میں رہ کر کرے گا جہاں جس ملک میں حکمران غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ میڈیا ہاوسس اور صحافیوں، ججوں وغیرہ کو کھلاتے ہوں اپنی کرپشن اور سیاست بچانے کےلیے اس ملک میں غریب لوگوں پر خرچ کرنے کےلیے کیا بچےگا۔ جو لیڈران اپنے اثاثے ملک سے باہر چھپایں سمجھ جاو وہ چور ہیں۔ ایسے ملک کا کیا مستقبل ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ عمران خان کاعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے کی پیش نظر سابق وزیراعظم عمران خان نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عمران خان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نفرت انگیز تقریر: عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردوملزم عمران احمد خان نیازی فوج، عدلیہ اور پولیس افسران کیخلاف عوام کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، درخواست مزید پڑھئے: ExpressNews Come one you think ppl are blind? It’s now that we have started to see things clearly Tm log mulzim
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بند گلی'بند گلی' اب متحدہ حکومت ہے تو عمران خان سڑکوں پر ہیں پھر ہم عدم استحکام کا الزام کسی اور پر عائد کرتے ہوئے خود کو بے قصور ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں Column mac61lhr PTI ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MediaCellPPP GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »