عمران خان کی راہداری ضمانت منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اعتراضات کے ساتھ آج ہی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

دورانِ سماعت بابر اعوان ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہم انسدادِ دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کریں گے۔بابراعوان نے کہا کہ عمران خان کے گھر پولیس کا گھیراؤ ہے، ایسے میں کیسے یہاں آ سکتے ہیں؟

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ اعتراض ہے کہ بائیو میٹرک نہیں کرایا گیا، آپ بائیو میٹرک کرانے کے لیے حفاظتی ضمانت چاہتے ہیں؟ بابر اعوان نے عدالت کو بتایا کہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج چھٹی پر ہیں، متعلقہ کورٹ کے جج کی چھٹی کے باعث ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔عمران خان نے پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان اور فیصل چوہدری کے ذریعے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔

عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالت جب کہے مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کو تیار ہوں، ماضی میں کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں اور نہ ہی کبھی سزا ہوئی ہے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فرار ہونے یا پراسیکیوشن کے شواہد خراب کرنے کا امکان تک نہیں، ضمانتی مچلکے جمع کرانے کو تیار ہوں، ضمانت منظور کی جائے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کچھ عرصے سے اپنی گرفتاری کی بات کر رہے ہیں، وہ اپنے قتل کی سازش کے بارے میں بھی بات کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انہوں نے زیبا کا حال دیکھ لیا ہوگا

جان چھٹی

باقی تمام لوگوں کو بھی یہ سہولت حاصل یے یا یہ لاڈلا ہی اس قابل ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دیپی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائر کی مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan IHC اللہ الحق ہے !! شہباز گل کی گرفتاری سے شروع ہونے والے عمران خان اور اس کی جماعت کے لوگوں کے سب الزامات ایک ایک کر کے جھوٹے ثابت ہورہے ہیں ، Boht behnchod ho geo walo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضاتاسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے ہیں: ذرائع عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن Don't cross The Red Line. We will drag you to the streets. (clear message to the world). سارے ہلے گلے وچ قیمتاں ودھائی جا رہے۔ اثاثے قطریاں نو اپنی کمپنیاں بنا کے ویچی جا رہے۔۔ امریکہ دے تمام پلان پورے کری جا رہے راھداریاں بند کر لے تے فضائی رستہ دے کے ڈرون دا۔ بس انا دسنا سی۔ مسلم لیگ ن کے تمام ایم پی ایز کی ضمانتی منظور کوئی اعتراض نہ کوئی مسلہ مسائل ۔ جس کی لاٹھی اسی کی بھینس کا بہت کم وقت باقی ہے انشا ء اللہ سب کو قانون کے مطابق چلنا ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی درخواست ضمانت اعتراضات کے ساتھ آج ہی سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے ہیں: ذرائع TahirMughalPml2 Àb bolo عدلیہ کا لاڈلا ۔۔۔ 😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظوررجسٹرار آفس کے تین اعتراضعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور،رجسٹرار آفس کے تین اعتراض ImranKhanPTI PTI PMLNGovt Court PreArrestBail Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial dcislamabad ICT_Police RanaSanaullahPK CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر دیےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ، رجسٹرار آفس کے اعتراضات عائدسابق وزیرِ اعظم، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر دیے۔ IKN Bhai let you be arrested. Live IN SUKUR JAIL. That will be blessed and safe place for you. INSHA'ALLAH sain KHURSHEED SHAH Sahib and sain NASIR HUSSAIN SHAH SAHIB will provide Break Fast and dinner.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »