تھائی لینڈکی آئینی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھائی لینڈ کی اپوزیشن جماعت کی جانب سے وزیراعظم کی 8 سالہ مدت کی حد پر نظرثانی کی درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے سماعت کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم کو معطل کردیا

تھائی لینڈکی آئینی عدالت نے تھائی وزیراعظم پریوتھ چان اوچا کو سرکاری امور کی انجام دہی سے معطل کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کی مرکزی اپوزیشن جماعت کی جانب سے وزیراعظم کی 8 سالہ مدت کی حد پر نظرثانی کی درخواست دائر کی گئی تھی جس پر آئینی عدالت نے سماعت کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم کو معطل کردیا ہے۔ عدالتی حکم نامےکے مطابق کیس پر فیصلہ آنے تک پریوتھ چان اوچا وزیراعظم کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام نہیں دے سکیں گے۔عدالت کی جانب سے پریوتھ چان اوچا کو جواب جمع کرانے کے لیے 15 روز کا وقت دیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ وزیراعظم کا فوجی سربراہ کے طور پر حکومت میں گزارا ہوا وقت بھی آئینی طور پر طے شدہ 8سالہ مدت میں شمار ہونا چاہیے۔ خیال رہےکہ 2014 میں تھائی لینڈکے آرمی چیف پریوتھ چان اوچانے منتخب حکومت کا تختہ الٹنےکے بعد اقتدار سنبھالا تھا جس کےبعد وہ 2019 میں فوج کے تیار کردہ آئین کے تحت ہونے والے انتخابات کے بعد سویلین وزیر اعظم بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Request In this difficult situation we r trying to help needy families with food. People are starving & facing worst condition. Please help us & give us ur aid for helping those needy people. U can jazzcash or provide us necessery food items.RTR Naveed Ahmed 03072316683 Sukkur.

Ye showbaaz kb dafa hogaaa Binaa mendate ka PM

InshaAllah kal bhi jeet Khan ki hogi

China konsi saza deta ha is pr?

ادھر سابق وزیر اعظم کے خلاف فیصلے نہیں کیے جاتے اور ججز خود بیٹھ کر اس کی صفائیاں دے رہے ہوتے ہیں

Othy b daly judg hon gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے؟ اسلام آباد ہائیکورٹعمران خان کو نوٹس تحریری حکم نامہ جاری08:48 PM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ Q na ka Kya matlb ...un se posh kr. Karwai krne ..aisaa hr ksi k sth Kya kro
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق مرحوم کی صاحبزادی کو نوٹس جاری - ایکسپریس اردوسیشن عدالت نے پوسٹ مارٹم کروانے سے متعلق درخواست مسترد کی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اینکر جمیل فاروقی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعدالت نے اینکرپرسن جمیل فاروقی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اینکرجمیل فاروقی کو اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ میاں محمد FarooquiJameel ICT_Police اب کیا اس کے ساتھ بھی زیادتی ہو گی ؟؟؟؟ ایسا نہیں کرنا چاہیے یہ تو پہلے ہی آدھا زنانہ لگ رہا صرف پوری نہیں آدھی عورت کا بھی احترام ہونا چاہیے ۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا اجلاس01:41 PM, 24 Aug, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونے اجلاس قانونی حرکتیں غیر قانونی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہپولیس نے شہباز گل کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی مزید جانیے: GeoNews Good 𝐵𝑎𝑐ℎ 𝑔𝑦𝑎𝑎𝑎 𝑠𝑎𝑙𝑎𝑎 جیو کا رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ اظہار نے ’حل صرف جماعت اسلامی‘ کا نعرہ لگا دیاعدالت میں موجود ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار الحسن نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کو دیکھتے ہی ’ حل صرف جماعت اسلامی‘ کی آواز لگائی۔ پیسے دئیے تھے ؟ ECP took decision of postponement of Sindh Elections for best public interest not on basis of interest of individuals or choice of single political party .“ ایم کیو ایم صرف مفاد پرست جماعت ہے ہمیشہ تھوک کر چاٹا ہے یہاں بھی یہی ہوگا
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »