آئی ایم ایف معاہدہ: پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس سے 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف معاہدہ: پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس سے 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ کو بھجوائے گئے لیٹرآف انٹینٹ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد اور زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔

لیٹرآف انٹینٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس اہداف میں کمی ہوئی تو زرعی شعبے کی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائیں گی جبکہ آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ زرعی ادویات، کھاد اور ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے گی۔لیٹرآف انٹینٹ میں بتایا گیا ہے کہ زرعی شعبے پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے 150 ارب روپے کا ریونیو مل سکےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلو ٹھیک۔۔

Dfm pdm ka

سیلاب سے عوام مررہے ہیں ۔ اور حکومت کو ڈاکہ زنی کے منصوبے بنارہی ہے۔

Leanat hu jeeo per jo abi ni Khush ni hu rehy oil berh reha ha ap ki to happy life ha

Sun s zidha Pakistan ko jeeo salon n Kia ha

لگتا ھے شہباز شریف صاحب مسلم لیگ ن کو اگلے الیکشن میں وائٹ واش کروانا چاھتےھیں

ڈالر نیچے آ گیا، پٹرول کا ریٹ مارکیٹ میں نیچے آ گیا پھر عوام پہ ظلم کیوں؟ ایک ارب کیلئے آئی ایم ایف کی منتیں کر رہے ہو اووسیز کو ووٹ کا حق دو وہ پانچ ارب بھیج دیں گے لیکن اگر انکو ووٹ کا حق دیا تو کرسی گئی۔ مسلۂ تم کنجروں کی کرسی کا ہے۔ لعنت 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

Shukira PM sb.awam ko yehi umeed hai.

Ab ye kia Mazaz Hy

Abhi barhana Laxmi nahi rain ki wajah se but be has hukmuran hen sab

In khukmarano nay shayed Merna nahe is Leya inka zameer mer Gaya hua hay Allah Ka khuof be nahe ata inko khaqomat churay gr baithay yeh ap Kay bs ke bat nahe

بے غیرت ہو کر جیو!!!

Imran_Butt75 Allah Rehm kry itna zulm nai hona chahyeh ab wrna zero tu hm ho e chukky hn is k bd ab Jooty pary gy Hm sb ko

Oh kuti dyo bchyo bs kr dewo kitna izafa krna j bhen yahko

قرضہ حکومت کو نئی مل رہا اور اُپر سے پریشان عوام کو کر رکھا ہے۔ حکومت کے دعویداروں نے عوام پر کتنا پیسہ خرچ کیا جو اب سب كا گلا گھونٹ رہے ہیں؟ شرم کریں یہ اِس مُلک کو مزید کب تک کوڑیوں کے مول بیچتیں رہیں گے آپ۔ کیا ایک ایٹمی قوت رکھنے والے مسلم مُلک کی یہ حثیت ہے۔

ی کیا بکواث ہ

Laanat ho

یہ فیصلہ اس حکومت کے تابوت میں آخری کیل ہوگا۔ موجودہ سیاسی موت ہوگی یا کہ لیں سیاسی جنازہ ہوگا PDM کا

میٹنگ بلاؤ میں نے دوبارہ غصے میں اُٹھ کر جانا ہے😂

It's better, let IMF to run the county...

Sub BSDK waly hai

Lant how dunya me sasta how raha Hay Pakistan me mehnga

MaryamNSharif madam jab yehi karna tha to kion kalak mali establishment. Pehly he electricity k bill azafi agayee

جیو سے کسی خیر خبر کی توقع کرنا یونھی ھے جیسے ہزاروں سال پرانی قبر سے مردہ زندہ برآمد ھو۔

MiftahIsmail اپ کو خدا کا خوف نہیں ہے؟ اگر نہیں سنبھل رہا تو چھوڑ دو.... 5 سال آپ بیٹھ جانا اپوزیشن میں یقین کریں اس بات سے غریب کو کوئی فرق نہیں پڑتا... مگر پیٹرول مہنگا ہونے سے غریب مر جائے گا، خدا کا خوف کریں ریلیف دیں...

ن لیگ کی قبر کھودی جائے گی

یاد رکھیں عوام جُوتے مارے گی NawazSharifMNS MaryamNSharif

I think shehbaz sharif or miftah hamesha kay liay nawaz sharif ki siasat hatam ker kay hi rehay gay.

پہلے ٹیکس لگاؤ پھر ٹیکس کی وصولی فوری معطل کرنے کا حکم دو پھر کسی اور چیز پر ٹیکس لگا کر پیسے ھضم 😡😡

یا آلّٰلہ یہ ہم کو کس جرم کی سزا مل رہی ہے، مفتاح صاحب تم بھی اس سازش میں ملوث ہو کہ نیازی کو دو تہائ سے مسلط کرنا ہے،

Good government policy

Good step. Miftah bhai knows this step must be taken for welfare of pak in longterm. Only anti pak person like imran khan would go against this decision

دب کے رکھو ۔۔۔۔

IMF b pti banti jarhai h

لعنت

نامنظور ۔ پٹرول پہلے ہی بہت مہنگا ہے

جب تک عوام خاموش رہینگے ، یہی کچھ ہوتا رہیگا حکومت چاہے کس کی بھی ہو

سندھ کا وارث کون سندھی سیلاب میں ڈوب رئیے ھے بھوک سے نڈھال ھے

hinaparvezbutt MaryamNSharif Marriyum_A GFarooqi مہنگائی کا رونا رونے والے صحافی اور کنیزیں نوکرانیاں لفافوں والی سرکار کہاں مر گئی ہیں شرم آتی ہے کہ نہیں بےشرم انسان

SHAHBAZ CHOR Govt works for the IMF seems like.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکاناسلام آباد:(دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد ہونے کے باعث آئندہ ماہ کے پہلے 15 روز کے لئے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جون 2024 تک مہنگائی پانچ سے سات فیصد تک آ جائے گی: اسٹیٹ بینک12:50 PM, 23 Aug, 2022, کاروباری, لاہور: مہنگائی میں کمی کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2024 تک مہنگائی پانچ سے سات فیصد تک آ جائے جب ہر شہری مہنگائی سے مر جائے گا بجلی کے بل آف عوام کا صبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرارآئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 24, 2022, لاہور, Page 1,آئی ایم ایف کو قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر ٹیکس چھوٹ نہ دینے کی یقین دہانی Islamabad NAofPakistan Tax IMFNews FinMinistryPak GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے، چیئرمین پیٹرولیم کمیٹیسینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کےاجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے گی، ابھی تو آگے جاکر حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی لگانا ہے، آئی ایم ایف کو بجٹ میں 750ارب روپے پیٹرولیم سے بتائے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام پر پٹرول بم گرانے کی پوری تیاری پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکانعوام پر پٹرول بم گرانے کی پوری تیاری، پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکان تفصیل: Pakistan PakistanEconomy PetrolDieselPrice PetrolPriceHike PriceHike inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »