ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے۔ DailyJang

لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، ٹیکس چھوٹ کیلئے ایس آر او جاری کرنے پر پابندی ہوگی، کسی شعبے کو ٹیکس رعایت کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لینا لازمی ہوگی۔

ایل او آئی میں کہا گیا ہے کہ کنسٹرکشن سیکٹر،خفیہ اثاثے ظاہر کرنے کیلئے ایمنسٹی قومی اسمبلی سے منظور ہوگی۔ سیلز ٹیکس میں باہمی ہم آہنگی کیلئےصوبوں کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا، صوبوں کے ساتھ سیلز ٹیکس میں باہمی ہم آہنگی کیلئے عالمی بینک کا تعاون حاصل ہوگا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرارپاکستان نے ان شرائط پرعملدرآمد کے لیے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے۔ اچھی شرط ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے صوبے میں مزید 10 یونیورسٹیاں بنانے کی منظوری دیدیلاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے میں 10 یونیورسٹیاں قائم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔10 یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق بل کا مسودہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی جھوٹا آدمی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انجانے خدشات بھارت کو لپیٹ میں لینے لگے - ایکسپریس اردوروہت نے ایشیاکپ میں گرین شرٹس سے مقابلے کو ’ہائی پریشر‘تسلیم کرلیا- مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فردوس شمیم پولنگ اسٹیشن میں موجود پائے گئے: ایم کیو ایممتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ سندھ اسمبلی فردوس شمیم پولنگ اسٹیشن میں موجود پائے گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی الیکشن کا میدان پی ٹی آئی نے مار لیاکراچی کے حلقہ این اے 245 کے ضمنی الیکشن کا میدان پی ٹی آئی نے مار لیا pakistan politics byelection na245 karachi electioncommission پورا پاکستان آج کپتان کا ہے انشاءاللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران حکومت میں 174 ارکان اسمبلی ایوان میں ایک منٹ بھی نہیں بولےعمران دور میں 342 رکنی قومی اسمبلی کے ایوان میں 174 ارکان خاموش اور گونگے بنے رہے اور ایک منٹ بھی نہیں بولے: پلڈاٹ رپورٹ Well done bht axhe ja rhe haan ap ko to kachoon kiii redi lugani chahiea. یہ بھونکنے والے تھے اب موقع ہے سارا سارا دن ایوان میں بھونکیں THIS TYPE OF PARLIAMENTARY SYSTEM SHOULD BE WIND UP ....... NO NEED THIS DEMOCRACY ..... WE ARE POOR COUNTRY ALWAYS JUST BEGGING TO THE WORLD AND SPEND ON THESE ....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »