عوام پر پٹرول بم گرانے کی پوری تیاری پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام پر پٹرول بم گرانے کی پوری تیاری، پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکان تفصیل: Pakistan PakistanEconomy PetrolDieselPrice PetrolPriceHike PriceHike inflation

عالمی مالیاتی ادارے کو بھیجے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا جبکہ زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے، رواں مالی سال اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات پر 10.

5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا، ٹیکس اہداف میں کمی ہوئی تو زرعی شعبے کی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائیں گی۔ایل او آئی کے مطابق آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی کہ زرعی ادویات، کھاد، ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائے گی، زرعی شعبے پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے 150 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا جا سکے گا، ٹئیر ون اور ٹئیر ٹو کے سگریٹس پر بھی مزید اضافی ٹیکسز عائد کر دیئے جائیں گے۔لیٹر آف انٹینٹ میں مزید کہا گیا کہ شوگر ڈرنکس پر ٹیکسز عائد کر کے 60 ارب روپے تک کا ریونیو حاصل کیے جانے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکاناسلام آباد:(دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد ہونے کے باعث آئندہ ماہ کے پہلے 15 روز کے لئے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردوملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 150 روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے بھاری بلوں پر عوام بلبلا اٹھے راولپنڈی اور تونسہ شریف میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجلی کے بھاری بلوں سے عوام بلبلا اٹھے ،پہلے سے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام  پر بجلی کا بل بذات خود بجلی بن کر گرا ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ میں بدستور اضافہ، قیمت 217 سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹربینک نرخ میں ایک روپے کا اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ ریٹ 222 روپے کی سطح پر مستحکم رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون 2024 تک مہنگائی پانچ سے سات فیصد تک آ جائے گی: اسٹیٹ بینک12:50 PM, 23 Aug, 2022, کاروباری, لاہور: مہنگائی میں کمی کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2024 تک مہنگائی پانچ سے سات فیصد تک آ جائے جب ہر شہری مہنگائی سے مر جائے گا بجلی کے بل آف عوام کا صبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیاکے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا kelectric powertariff electricitytariff business nepra pakistan لعنت ہو ان سب پر کے الیکٹرک مافیا کو لگام دو۔ akhtarshaheen UmairSolangiPK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »