بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما کےگستاخانہ بیان پر پاکستان کی شدید مذمت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما کےگستاخانہ بیان پر پاکستان کی شدید مذمت تفصیل:Pakistan ForeignOfficePk ArrestAndHangRajaSing

ریاست تلنگانہ کے رکن اسمبلی کے توہین آمیز بیان کی مذمت کرتے ہیں، بھارتی عہدیداران کا نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کا 3 ماہ میں یہ دوسرا واقعہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ تضحیک آمیزبیان سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی

ہے، بی جے پی عہدیدار کے خلاف علامتی کارروائی مسلمانوں کے غم کو دور نہیں کرسکتی۔خیال رہے کہ بی جے پی کےایک اور رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ بیان پر بھارتی شہر حیدر آباد میں مسلمانوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی حکمران جماعت کے رہنما کےگستاخانہ بیان پر پاکستان کی شدید مذمتبی جے پی عہدیدار کے خلاف علامتی کارروائی مسلمانوں کے غم کو دور نہیں کرسکتی، ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ سونالی پھوگاٹ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیںممبئی:(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ اور حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما سونالی پھوگاٹ کا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

5 مسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرنے پر بی جے پی رہنما کے خلاف مقدمہنئی دہلی (ویب ڈیسک) پولیس نے ’پانچ مسلمانوں کو نام نہاد گاؤ رکشا (گائے کی حفاظت) کے نام پر زندہ جلانے‘ کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) Muhib Rehman Gharshin | Deadly Balochistanfloods Today, even if people receive warnings about foreseen natural disasters, it is impossible to get ready for them. People die and go missing, lose all their livelihoods. GlobalCrisis
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بگ باس کی اداکارہ اور بھارتی سیاستدان سونالی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیںنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکار ہ، ٹک ٹاکر اور سابق امیدوار(ہندو انتہا پسندجماعت) بی جی پی کی سرگرم رہنما سونالی پھوگاٹ 41 سال کی عمر میں دل کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتویپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی کے ایک اور رہنما کی نبی اکرم ﷺ کی شان میں گستاخینئی دہلی:(دنیا نیوز) نریندر مودی کے ساتھی نبی اکرم ﷺ سے متعلق ہتک آمیز رویے سے باز نہ آئے، بی جے پی کے ایک اور رہنما نے توہین آمیز بیان دے دیا۔ لعنت اس کتے پر Hello saad rizwee . لعنت بے شمار بھڑوے کے دنیا میں دن پورے ہو چکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »