شہباز گِل کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ DailyJang

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔سماعت کے دوران شہباز گِل کے وکیل شعیب شاہین، ڈی ایس پی خالد اعوان، تفتیشی افسر طلعت اور پبلک پراسیکیوٹر رضوان عباسی بھی ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔شہباز گِل کے وکیل شعیب شاہین نے روسٹرم پر آ کر اپنے مؤکل کے ٹرانسکرپٹ کی کاپی دینے کی

استدعا کر دی۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ یہ اخراجِ مقدمہ کی درخواست ہے، اخراجِ مقدمہ سے متعلق 2012ء کا سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی بطور نظیر موجود ہے، آپ اس سپریم کورٹ کے فیصلے کو دیکھ لیں۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ میں 2 ہفتے نہیں ہوں گا اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گِل اسپتال سے ڈسچارج، سینے میں درد کی پھر شکایتاسلام آباد کی عدالت نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے سماعت ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: نوٹس کا جواب دینےکیلئے پی ٹی آئی نے 2 ہفتوں کی مہلت مانگ لیالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دو ہفتے کی مہلت دیتے ہوئےکیس کی سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کردی 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐Shame on Nawaz Sharif,Shahbaz Sharif,Maryam Nawaz,Hamza Shehbaz ,zardari,Fazlu Diesel and all PMLN supporters 🖐🖐🖐they have no respect in our hearts and In Sha Allah they will always be disrespected in the Akhirat Amin SumAmin 🙏 Koi Mohlt Nahi Milai GI Bhot Ho Gaei Imran Khan Aur PTI Party Ki Gunda Grdi Insha-Allah Imran Khan Ko Saza Ho Aur Na-Ehl Ho Ga Imran Khan Insha-Allah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست کی سماعت میں بابر اعوان کے دلائل پر ایڈووکیٹ جنرل نے اعتراض اٹھا دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں  شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران  بابر اعوان کے دلائل پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب کی تباہ کاریاں حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ملتوی11:19 PM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حالیہ بارشوں سیلاب کے باعث حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 23, 2022, لاہور, Page 1,مفرورقراردینے کےخلاف اپیل کی جلد سماعت، اسحاق ڈار کی سپریم کورٹ میں درخواست PMLN IshaqDar pmln_org SupremeCourt GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت کے شہری محمد ساجد کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan Acha oha دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو دریا ہو تو ایسا ہو، صحرا ہو تو ایسا ہو اس درد میں کیا کیا ہے، رسوائی بھی لذّت بھی کانٹا ہو تو ایسا ہو، چھبتا ہو تو ایسا ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »