خواجہ اظہار نے ’حل صرف جماعت اسلامی‘ کا نعرہ لگا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار نے بھی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جماعت اسلامی کا زبان زدِ عام نعرہ ’حل صرف جماعت اسلامی‘ لگا دیا۔ DailyJang

عدالت میں موجود ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار الحسن نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کو دیکھتے ہی ’ حل صرف جماعت اسلامی‘ کی آواز لگائی۔

خواجہ اظہار کی جانب سے لگائی جانے والی آواز کے جواب میں حافظ نعیم الرحمٰن نے رُک کر انہیں گلے لگایا ۔واضح رہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ایک بار ملتوی ہوجانے کے بعد اب 28 اگست کو شیڈول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لمپی سکن سے مشابہ بیماری کا مرغیوں میں منتقل ہونے کا اندیشہلمپی سکن سے مشابہ بیماری کا مرغیوں میں منتقل ہونے کا اندیشہ LampiVirus Chicken Pakistan SkinDisese LampiSkin GovtofPakistan MoIB_Official CMShehbaz nhsrcofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل مکمل طور پر ہشاش بشاش اور ہوش میں ہیں، میڈیکل رپورٹرپورٹ کے مطابق شہباز گل نے صرف سینے کا طبی معائنہ کرنے کی اجازت دی، شہباز گل نے تسلیم کیا کہ ان کی صحت نبولائز کرنے سے بہتر ہوئی۔ جیو والو کے ساتھ زیادتی کا DNA میچ کر گیا۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی آئندہ سیاست کا کچھ نہیں پتا: پی ٹی آئی رہنما شوکت ترینپی ٹی آئی رہنما شوکت ترین نے جہانگیر ترین کی آئندہ  سیاست  سے  متعلق لاتعلقی  کا اظہار کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کےدوران صحافی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کی پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی درخواستیں مستردسندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانےکی جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں ہیں۔سندھ میں دوسرے مرحلے کےلئے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوبر جمیل فاروقی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور - ایکسپریس اردوجمیل فاروقی کواسلام آباد پولیس کے خلاف وی لاگ کرنے پرگرفتارکیا گیا مزید پڑھیے: Expressnews Yazediat nahi to or kia he🤬 Zulm ki inteha hai.. He is a brave journlist. We stand with FarooquiJameel
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش مسترد کردیکشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا کہنا ہے کہ یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »