کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا kelectric powertariff electricitytariff business nepra pakistan

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کی درخواست دی ہے کہ کراچی والوں کیلئے بجلی ایک ماہ کیلئے 3.47 روپے فی یونٹ سستی کی جائے۔

اس حوالے سے نیپرا کی جانب سے مزید کہا گیا کہ دراخواست پر سماعت 31 اگست کو ہو گی، جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کی درخواست دی گئی۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 14.53 روپے فی یونٹ اضافہ بھی مانگ لیا، جس کا بوجھ عمومی طور پر صارف پر نہیں پڑتا، حتمی فیصلہ نیپرا اتھارٹی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کے الیکٹرک مافیا کو لگام دو۔ akhtarshaheen UmairSolangiPK

لعنت ہو ان سب پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کےالیکٹرک نے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردیکےالیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 14 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی سہ ماہی اور ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی الگ الگ درخواستیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہپاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا11:45 AM, 22 Aug, 2022, کاروباری, لاہور: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ آج اس کی قیمت میں اضافہ In presents behaviour of Imran khan no hope the moral characters and economy of pakistan could be improved. He must change his behaviour or the girls and youth of modern liberal culture.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کے نرخ میں بدستور اضافہ، قیمت 217 سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹربینک نرخ میں ایک روپے کا اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ ریٹ 222 روپے کی سطح پر مستحکم رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: چالان کرنے پر ڈرائیور نے رکشہ اور انسپکٹر کی موٹرسائیکل جلادیلوہاری گیٹ میں رکشہ ڈارئیور افتخار ریلوے اسٹیشن کی طرف جا رہا تھا کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے انفورسمنٹ انسپکٹر علی نے اس کا 2 ہزار روپے کا چالان کردیا۔ مرے ہوئوں کو مار رہی ہے گورنمنٹ Lahore trafguc wardens became mentally sick need to admit them in mental hospital lhr Awam ki jeny do ghasti k bachoo Aik tu bill hazro mi baij rhy ho Dosraa be jah tex Mahbgai Shukr kro Raksha or bike thi Jis din yi log in kutto ko marny jalany py a gye Pakistan sri lanka so agye jye ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بجلی کے زائد بلوں کا نوٹس، تفصیلی رپورٹ طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے زائد بلز کے حوالے سے عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا۔ جناب وزیراعظم شہباز شریف صاحب خدارا اور ظلم نہ کریں ہم پر اور یہ اضافی ٹیکس واپس لیں یقین کریں مجھے سوشل میڈیا چلانے کے دوسری سیاہ سی جماعت کی طرح پیسے نہیں ملتے جو میں کہہ دوں پیٹڑول1000 روپےبھی ہوگا تو میں ڈلوا لوں گا اگر آپ وزیراعظم ہےتو بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام ازشیخ خاکسار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »