تمام کھلاڑی اچھی شیپ میں ہیں، ہیڈ کوچ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام کھلاڑی اچھی شیپ میں ہیں، ہیڈ کوچ تفصيلات جانئے: DailyJang

ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ کافی عرصے کے بعد سب کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں، اچھا لگ رہا ہے، جبکہ ایسا محسوس ہوتا تھا کہ وقفے کے بعد کچھ مسائل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ فٹنس کے لحاظ سے بھی کھلاڑی فٹ محسوس ہو رہے ہیں، بولنگ بیٹنگ میں بھی کھلاڑی ہماری سوچ سے بہت بہتر ہیں، تین دن کی بھرپور ٹریننگ کے بعد لگ رہا ہے کہ کھلاڑیوں میں مزید بہتری آئے گی۔ ہیڈ کوچ نے بتایا کہ کل پہلا پریکٹس میچ ہے ، پئیر بنا کر کھیلنے کا پلان دیں گے، بالروں کے بھی دوسیٹ بنائیں گے کہ ایک دن ایک سیٹ اور دوسرے دن دوسرا بولنگ کرے گا جبکہ اگلے میچز باقاعدہ الیون بنا کر کھیلیں گے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاکمیکسیکو میں فائرنگ،24 افراد ہلاک، 7 زخمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال گاڑی نجی ٹی وی کے ڈرامے میں دکھائی گئیاسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال گاڑی نجی ٹی وی کے ڈرامے میں دکھائی گئی PakistanStockExchangeAttack karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن،بازاراور گلیوں میں رش - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »