مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تقسیم کرنے کا نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مصر کی سوئز کینال یونیورسٹی کے اکائونٹس اینڈ انفارمیشن کالج کے زیراہتمام ہونے والے امتحانات کے لیے روبوٹ کی مدد سےسوالیہ پرچہ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کالج کی جنرل سپر وائز اور وائس چیئرپرسن ڈاکٹر ماجدہ ھجرت نے بتایا کہ روبوٹ کی مدد سے سوالیہ پرچہ تقسیم کرنے کا مقصد طلبا اور نگران حضرات کےدرمیان بات چیت اور نقل کے امکانات کو روکنا ہے۔یہ رپورٹ مصری طلبا نےخود ہی تیار کیا ہے۔ ملٹی ٹاسکنگ روبوٹ کو موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعہ کنٹرول کیا...

تقسیم کرنے کا نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مصر کی سوئز کینال یونیورسٹی کے اکائونٹس اینڈ انفارمیشن کالج کے زیراہتمام ہونے والے امتحانات کے لیے روبوٹ کی مدد سےسوالیہ پرچہ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کالج کی جنرل سپر وائز اور وائس چیئرپرسن ڈاکٹر ماجدہ ھجرت نے بتایا کہ روبوٹ کی مدد سے سوالیہ پرچہ تقسیم کرنے کا مقصد طلبا اور نگران حضرات کےدرمیان بات چیت اور نقل کے امکانات کو روکنا ہے۔یہ رپورٹ مصری طلبا نےخود ہی تیار کیا ہے۔ ملٹی ٹاسکنگ روبوٹ کو موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے۔ تعلیم اور طلباء کے امور کے لیے کالج کے نائب اور پروجیکٹ سپروائزر ڈاکٹر غادہ الطویل نے بتایا ہے کہ روبوٹ کھانا یا دوا مہیا کرسکتا ہے۔ اسے آی سولیشن میں رکھے مریضوں تک کھانا پہنچانے کے بھی استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔روبوٹ تیار کرنےوالی ایگزیکٹو ٹیم میں کمپیوٹر سائنس کے تیسرے سال طالب علم محمد عبد اللہ خلف اللہ ،عمار احمد ابراہیم سالم اور کامل حسن کامل سلیمان شامل ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دیوزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی Read News TigerForce PMImranKhan Applications ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، جون کے دوران شرح 8.59 فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں گزشتہ ماہ جون 2020ء کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »