کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہ

اسلام آباد پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 22 ہزار 941 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مزید 4087 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ مزید 78 افراد وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے اور اموات 4551 تک جا پہنچی ہیں ۔تاہم کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 13 ہزار 623 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو بھی لوٹ گئے ہیں ۔کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سندھ میں سامنے آ چکے ہیں جہاں تعداد 89 ہزار 225 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس کے بعد پنجاب میں 78 ہزار...

کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئیں ہیں جہاں تعداد 1819 تک جا پہنچی ہے جبکہ سندھ میں 1437 ، کے پی کے میں 983، اسلام آباد میں 129 ، گلگت بلتستان میں 28 ، بلوچستان میں 122 اور آزاد کشمیر میں 33 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ 2479 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔کورونا وائرس سے سب سے زیادہ مریض اب تک سندھ میں صحتیاب ہوئے ہیں جہاں تعداد 49 ہزار926 ہو گئی ہے جبکہ پنجاب میں 33 ہزار 786، کے پی کے میں 14 ہزار 715 ،اسلام آباد میں 8 ہزار 264، گلگت بلتستان میں 1173،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئےلاہور:  کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے، 7 علاقوں کی بندش میں تین روز کی توسیع کر دی گئی۔ جوہرٹاؤن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 4 ہزار 339 نئے کیسز رپورٹ، 3892 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 4473 ہو گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس جون میں رپورٹ ہوئے عالمی ادارہ صحتکورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس جون میں رپورٹ ہوئے، عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus CasesReported June InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »