کورونا وائرس: پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے Lahore Areas Sealed Smart Lockdown ReOpen GOPunjabPK PunjabFightsCorona

لاہور: کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے، 7 علاقوں کی بندش میں تین روز کی توسیع کر دی گئی۔

جوہرٹاؤن میں اے بلاک، بی ون، ای، ایف ٹو بلاک، جی بلاک، ایچ، جے، آر بھی کھول دیا گیا۔ کینال ویو سوسائٹی، واپڈا ٹاؤن، پی سی ایس آئی آر کے علاقے کھول دیئے گئے۔ ڈی ایچ اے فیز ون کے تمام سیکٹر کھول دیئے گئے۔ عسکری ٹین، ڈی ایچ اے فیز تھری اور فائیو بھی کھولنے والے علاقوں میں شامل ہیں۔ اولڈ انار کلی، کریم پارک، حکیم والا بازار، چھوٹا ساندہ کو کھول دیا گیا۔ شاد باغ محلہ گول باغ کےعلاقے کی سیل گلیوں کو بھی کھول دیا گیا، واہگہ کے علاقے میں گلی نمبر 10، محلہ شاہ نورداروغہ والا کو کھول دیا گیا۔ خیال رہے پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 91 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 395...

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 133 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 76 ہزار 262، سندھ میں 84 ہزار 640، خیبر پختونخوا میں 26 ہزار 598، بلوچستان میں 10 ہزار 476، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 489، اسلام آباد میں 12 ہزار 912 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 93 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 13 لاکھ 5 ہزار 510 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 418 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک ایک لاکھ 802 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 741...

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 91 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 395 ہوگئی۔ پنجاب میں ایک ہزار 762، سندھ میں ایک ہزار 377، خیبر پختونخوا میں 951، اسلام آباد میں 128، بلوچستان میں 121، گلگت بلتستان میں 26 اور آزاد کشمیر میں 30 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا کے باعث سیل علاقوں میں ایس او پیزکی خلاف ورزیاں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی؛ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم -پشاور: کورونا کیسز میں واضح کمی آنے کے بعد پشاور اور مردان کے کچھ علاقوں سے اسمار ٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے 2علاقوں میں یکم جولائی سےاسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن یکم جولائی2020دوپہر3بجےسےختم ہوگا۔ ڈی سی پشاور کا کہنا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلنے کے جرم میں دولہا دلہن کو 12 لاکھ روپے جرمانہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب منعقد کرنا ایک خاندان کو مہنگا پڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »