کورونا وائرس: پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے، 7 علاقوں کی بندش میں تین روز کی توسیع کر دی گئی۔ جوہرٹاؤن میں اے بلاک، بی ون، ای، ایف ٹو بلاک، جی بلاک،

ایچ، جے، آر بھی کھول دیا گیا۔ کینال ویو سوسائٹی، واپڈا ٹاؤن، پی سی ایس آئی آر کے علاقے کھول دیئے گئے۔ ڈی ایچ اے فیز ون کے تمام سیکٹر کھول دیئے گئے۔

خیال رہے پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 91 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 395 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مزید 49 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 6 ہزار 512 شہری متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کہاں پھیل رہا ہے اور کہاں کم ہو رہا ہے؟دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ ہو چکی ہے۔ یہ وائرس کن ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور کہاں اسے قابو کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 865 کیسز، 13 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاست بویریا میں تمام باشندوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا جائے گاریاستی وزیر صحتریاست بویریا میں تمام باشندوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا جائے گا،ریاستی وزیر صحت Bavaria CoronaVirus Tests InfectiousDisease StateHealthMinister AllResidents
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث بند گردوارہ دربار صاحب کرتار پور کھول دیا گیانارووال: (دنیا نیوز) حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث بند گردوارہ دربار صاحب کرتار پور کو سکھ زائرین کیلئے کھول دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »