کورونا وائرس کے باعث بند گردوارہ دربار صاحب کرتار پور کھول دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نارووال: (دنیا نیوز) حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث بند گردوارہ دربار صاحب کرتار پور کو سکھ زائرین کیلئے کھول دیا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے کرتار پور آ سکیں گے۔ ساڑھے تین ماہ بعد گردوارہ کرتار پور کھلنے پر پاکستان بھر سے 26 سکھ یاتریوں نے حاضری دی۔

سکھ یاتریوں نے گردوارہ بابا گورونانک پر مذہبی رسومات ادا کیں اس موقع پر ان کیلئے لنگر بھرپور انتظام کیا گیا تھا۔ سکھ یاتریوں نے گردوارے کے مختلف حصوں کو بھی دیکھا۔ گردوارہ کرتار پور میں پہلی بار مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 181 برسی کے سلسلہ میں تقریب کا بھی انعقاد ہوا۔ اس تقریب میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کو خراج تحسین پیش کرتے مذہبی رسومات ادا کی گئیں۔

کورونا وائرس کے بعد گردوارہ بابا گورونانک کرتار پور کھلنے پر سکھ یاتری بہت خوش نظر آئے انہوں نے یہ احسن اقدام اٹھانے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے سکرٹری دفاع کورونا وباء کے باعث چل بسےبنگلہ دیش کے سکرٹری دفاع کورونا وباء کے باعث چل بسے Bangladesh SecretaryDefense Coronavirus CoronaInfected Die COVID_19 Bangladesh WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 865 کیسز، 13 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کی تلاش میں اہم پیشرفت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، صحت کا نظام مفلوجانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہے کہ جس رفتار سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اس کے باعث صحت کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،ایک بارپھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »