کورونا وائرس کہاں پھیل رہا ہے اور کہاں کم ہو رہا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: دنیا میں کہاں کووڈ 19 کا مرض پھیل رہا ہے اور کہاں کم ہو رہا ہے؟

کچھ مقامات پر وائرس کے پھیلنے کی شرح دیگر علاقوں سے بہت زیادہ ہے۔ انفیکشن ریٹ، یعنی ٹیسٹ کیے جانے پر مثبت نتیجہ سامنے آنے والوں کی تعداد کچھ ممالک میں بہت زیادہ ہو گئی ہے۔

دوسری جانب جہاں بجٹ کی کمی ہے وہاں طبی عملے کے لیے حفاظتی ساز و سامان اور لباس بھی میسر نہیں ہیں۔ اسی نوعیت کی صورتحال ان ممالک کی بھی ہے جو غریب ہیں اور وہ طویل عرصے کے لیے لاک ڈاؤن لگانے کے متحمل نہیں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف مواقعوں پر اس مرض کی سنگینی کو سنجیدہ نہیں لیا ہے اور کبھی چین اور کبھی عالمی ادارہ صحت کو مورد الزام ٹھیرایا ہے۔ انھوں نے بار بار معیشت کو کھولنے پر زور دیا ہے اور ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ، جو ٹرمپ کی طرح ری پبلیکن پارٹی سے ہیں، کی تعریف کی ہے کیونکہ انھوں نے اپنی ریاست میں سب سے پہلے لاک ڈاؤن کو ختم کیا تھا، اور ماہرین کے مطابق متاثرین کی تعداد میں اتنے تیز اضافے کا سبب یہی فیصلہ...

وہ خود ماسک پہننے سے اجتناب کر رہے تھے لیکن ملک میں عدالت نے ان پر لاگو کیا ہے کہ وہ لازمی طور پر ماسک پہنیں۔ نیوزی لینڈ کا بغیر کسی مریض کے سامنے آنے والا ریکارڈ اس وقت ٹوٹا جب بیرون ملک سے آنے والے افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی لیکن ماہرین اس سے پریشان نہیں ہوئے بلکہ انھوں نے نشاندہی کی کہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جانچ اور نگرانی کے نظام کو کیسے موثر طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔دارالحکومت سیئول کے مئیر نے کہا ہے کہ اگر لگاتار تین دن تک مسلسل 30 نئے متاثرین سامنے آئے تو ہم سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے کے فیصلے کو دوبارہ عائد کر دیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی آگاہی کیلئے 'مسٹر بین' بھی میدان میں آگیاعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) عوام کو کورونا وائرس سے متعلق تمام تر معلومات اور آگاہی پھیلانے کے لیے سرگرم عمل ہے اور اس سلسلے میں ڈبلیو ایچ او عوام سے جُڑنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کی تلاش میں اہم پیشرفت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز 2 لاکھ سے بڑھ گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے آگاہی دینے کیلئے ’مسٹر بین‘ بھی میدان میں آ گئےلاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) عوام کو کورونا وائرس سے متعلق تمام تر معلومات اور آگاہی پھیلانے کے لیے سرگرم عمل ہے اور اس سلسلے میں ڈبلیو ایچ او عوام سے جُڑنے کے لیے نت نئے طریقے آزما رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، صحت کا نظام مفلوجانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہے کہ جس رفتار سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اس کے باعث صحت کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »