پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز 2 لاکھ سے بڑھ گئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز 2 لاکھ سے بڑھ گئے مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaVirus Cases

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس کی تعداد میں کچھ حد تک کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور اب تک ملک میں مجموعی طور پر دو لاکھ 832 لوگ متاثر جبکہ 4 ہزار 73 لوگ زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔

تاہم حکومت کی جانب سے اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف حکمت عملی اپنائی جارہی ہے اور اس وقت حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل کر رہی ہے۔ اپریل میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونا شروع ہوا اور یہ مہینے کے آخر تک ساڑھے 16 ہزار سے زائد جبکہ اموات 385 تک جاپہنچیں، جس کے بعد مئی کا مہینہ اس وائرس کے لیے صورتحال مکمل تبدیل کرنے کا باعث بنا اور ایک ماہ میں کیسز بڑھ کر 71 ہزار سے تجاوز کرگئے جبکہ لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 1500 سے بڑھ گئی۔

ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ صوبے میں مزید 38 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس سے مجموعی اموات 1243 ہوگئیں۔پنجاب میں کورونا وائرس نے مزید 893 افراد کو متاثر کیا جبکہ 27 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے۔ سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 225 افراد وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 12 ہزار 206 تک پہنچ گئی۔گلگت بلتستانسرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان نئے 19 کیسز کے بعد گلگت بلتستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک ہزار 417 تک پہنچ گئی۔پاکستان میں اب تک اس وائرس سے سب سے کم متاثر آزاد کشمیر کا علاقہ ہے، تاہم اب وہاں کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 2 ہزار 738 افراد ایسے تھے جو وائرس سے مکمل شفایاب ہوگئے ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی، کورونا وائرس تیزی سے یورپ میں پھیل رہا ہے: عالمی ادارہ صحتلندن: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس تیزی سے یورپ میں پھیل رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 59 افراد جاں بحق اور متاثرہ افراد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2775 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 59 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پاکستان میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں بتدیج کمی - BBC Urduعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب یورپ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، وہیں یہ وبا اس برِاعظم میں ’دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔‘ دوسری جانب پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پاکستان میں ٹیسٹنگ میں مزید کمی - BBC Urduعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب یورپ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، وہیں یہ وبا اس برِاعظم میں ’دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔‘ دوسری جانب پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں ایک دن میں 45 ہزار سے زیادہ نئے متاثرین، پاکستان میں اموات کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی - BBC Urduامریکہ کی 16 ریاستوں میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد امریکی حکومت کے وبائی امراض کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ قوم کو کورونا وبا کی صورت میں ’سنجیدہ مسئلے‘ کا سامنا ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 98 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور اموات بھی چار ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیاہسپانوی ماہرین نے اسپین کے شہر بارسلونا کے سیوریج کے، مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کرونا وائرس کی موجودگی دریافت کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »