کرونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ARYNewsUrdu COVID19

میڈرڈ: ہسپانوی ماہرین نے اسپین کے شہر بارسلونا کے سیوریج کے، مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کرونا وائرس کی موجودگی دریافت کرلی، یہ نمونے چین میں کرونا وائرس کے آغاز اور پھیلاؤ سے 9 ماہ قبل لیے گئے تھے۔

اس تحقیق کے دوران انہیں 15 جنوری 2020 کو لیے گئے نمونوں میں کرونا وائرس کی موجودگی کے آثار ملے، یعنی ملک میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق سے 41 دن قبل۔ ماہرین کی ٹیم کے سربراہ البرٹ بوش کا کہنا ہے کہ اس وقت دریافت ہونے والا کرونا وائرس اتنا زیادہ طاقتور نہیں تھا تاہم وہ موجود تھا۔ اسپینش سوسائٹی فار پبلک ہیلتھ اینڈ سیفٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جان رومن کا کہنا ہے کہ فی الحال اس بارے میں حتمی نتائج اخذ کرنا صحیح نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو کیسز سامنے آگئےلاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ گزشتہ 24
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : سعودی عرب میں مساجدمیں خطبات اور اسباق کی مشروط اجازتکرونا وائرس : سعودی عرب میں مساجدمیں خطبات اور اسباق کی مشروط اجازت SaudiArabia Mosques Reopened CoronaVirus PrecautionaryMeasures InfectiousDisease KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا 97 لاکھ افراد متاثرکرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا، 97 لاکھ افراد متاثر Coronavirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو کیسز سامنے آگئےصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86 افراد وائرس کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیاکورونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا، 97 لاکھ افراد متاثر ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں اور روزانہ کیسز میں مزید کمیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں کمی آ گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 14 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »