کرونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار جانیں نگل گیا، 97 لاکھ افراد متاثر ARYNewsUrdu COVID19

کراچی : نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4لاکھ 88 ہزار سے زائد انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 96 لاکھ 79ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں وائرس سے اب تک4لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں، غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیابھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد96لاکھ79ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ برازیل میں کوروناوائرس سے54ہزارسےزائداموات اور12لاکھ سے زائد متاثر ہوئے، روس میں8ہزارسے زائداموات اور6لاکھ سے زائد متاثر اور بھارت میں کورونا وائرس سے15ہزار سے زائد اموات،4لاکھ91ہزار سے زائد متاثر ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی شدت2021 ءتک برقرار رہنے کا خدشہکرونا وائرس کی شدت اور موجودگی 2021 ءتک رہنے کا خدشے ظاہر کر دیا گیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر کرس وائٹی نے دعوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سینٹرل جیل کے قیدی بھی کرونا وائرس کا شکارصوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کی سینٹرل جیل میں 11 قیدی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، کرونا کا شکار تمام قیدیوں کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی شدت2021 ء تک برقرار رہنے کا خدشہکرونا وائرس کی شدت2021 ء تک برقرار رہنے کا خدشہ CoronavirusOutbreak COVID19Pandemic DeadlyVirus Year2021 Report BritishExperts WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکمپنی کی تیار کردہ ویکسین کا ہیومن ٹرائل بھی جاری ہے، ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز اپریل میں کیا گیا جس کے نتائج رواں ماہ متوقع ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے حامی بھارتی ’گرو‘ نے کرونا وائرس علاج کی مارکیٹنگ شروع کردیمودی کے حامی بھارتی ’گرو‘ نے کرونا وائرس کا انوکھا علاج دریافت کرلیا، مارکیٹنگ شروع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: حکومتی اراکین کے کرونا وائرس سے متعلق انوکھے بیاناتویڈیو: حکومتی اراکین کے کرونا وائرس سے متعلق انوکھے بیانات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »