لیاری گینگ وار: عالمی کھلاڑیوں کے علاقے میں موت کے کھلاڑی کیسے پیدا ہوئے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 108 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دادل اور رحمان ڈکیت سے عزیر بلوچ تک: لیاری گینگ وار کی کہانی کیا ہے؟

کون کونسلر بنے گا اور کون ضلعی ناظم یہ فیصلے بھی رحمان بلوچ کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتے تھے۔

’1973 میں بلوچستان میں جب فوجی کارروائی کا آغاز ہوا تو ڈر تھا کہ لیاری کہیں بلوچ مزاحمتی تحریک کا مرکز نہ بن جائے تو لیاری کو علیحدہ رکھنے کے لیے ریاست کے کرتا دھرتاؤں نے اسے جرم کی بھٹّی میں دھکیل دیا۔ پیپلز امن کمیٹی کے نامور رہنما اور عزیر بلوچ گینگ کا سیاسی چہرہ سمجھے جانے والے حبیب جان بلوچ بھی پروفیسر توصیف کی اس رائے سے قطعاً متفق نہیں۔

متحدہ قومی موومنٹ کے سیکریٹری اطلاعات مصطفیٰ عزیز آبادی حبیب جان بلوچ کے الزامات اور لیاری کے واقعات سے ایم کیو ایم کے کسی بھی طرح کے تعلق سے مکمل طورپر انکار کرتے ہیں۔ نبیل گبول کا دعویٰ اپنی جگہ مگر اُدھر لیاری میں جرم اور سیاست دونوں ہی پر رحمان اور عزیر بلوچ کا دائرۂ اثر بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا۔ ’پولیس اور نیم فوجی ادارے رینجرز کے حکام ، قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی مدد سے سرگرم ہوئے اور رحمان بلوچ پولیس مقابلے میں چوہدری اسلم کے ہاتھوں مارا گیا‘۔

لیاری کے بزرگ رہائشی نے بتایا کہ اس فیصلے کی وجہ یہ تھی کہ عزیر رحمان کی برادری اور قبیلے سے تعلق رکھتا تھا اور اس وقت تک ’رحمان اور عزیر جرم و سزا اور سیاست دونوں کے لیے مختلف علاقوں میں مختلف ’وار لارڈز‘ یا علاقائی سردار مقرر کر چکے تھے اور گروہ خوب پھل پھول چکا تھا۔ ’یہ بات صحیح ہے‘۔ بزرگ مکین نے بھی تائید کی۔ ’عزیر کو پتا تھا کہ صرف سیاست سے طاقت اس کے ہاتھ میں نہیں رہے گی۔ بےنظیر کے بعد بلاول بھٹّو اور آصف زرداری سے بڑا تو کوئی سیاستدان نہیں تھا لیاری میں۔ جب بندوق کے سامنے ان کی کوئی نہیں سنتا تھا تو صرف سیاست کرتے ہوئے تو عزیر کی بھی کوئی نہیں سنے گا‘۔

اہلیان لیاری بتاتے ہیں کہ عزیز بلوچ کے مقامی کمانڈر بھی بابا لاڈلا سے ڈرتے تھے کیونکہ وہ ظالم بھی بہت تھا۔ یہی وقت تھا جب شہر کی بڑی سیاسی قوت متحدہ قومی موومنٹ کے عسکری حلقے اور عزیر کے درمیان علاقہ گیری کی جنگ میں تیزی آ رہی تھی۔ دوسری جانب نشتر روڈ اور دھوبی گھاٹ جیسے علاقوں میں مسافر بس سے لوگوں کو زبان کی بنیاد پر شناخت کر کے اتارے جانے اور اغوا اور بدترین تشدد کر کے قتل کر دینے کی وارداتیں شروع ہوئیں۔

انھوں نے اس الزام کو بھی مسترد کیا کہ جب جرائم پیشہ افراد نے ایم کیو ایم کے زیر اثر علاقوں میں بھتّے کی وصولی شروع کی اور ایم کیو ایم مخالف عناصر کے ساتھ ان کا اتحاد ہوا تو ایم کیو ایم کی طرف سے بھی جوابی کارروائیاں کی گئیں۔ ’ہمارا گینگ وار سے کبھی کسی قسم کا جھگڑا تھا نہ تصادم ہوا۔ ہم نے غنڈہ گردی پر ایوان میں احتجاج کیا اور بس۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں چینی کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمیانٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ایکسچینج میں سہ پہر کے بعد خام چینی کے جولائی کے لیے سودے 0.08 سینٹ (0.7 فیصد) کم ہوکر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمیعالمی منڈی میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمی Read News Sugar Coffee Price FallDown GlobalMarket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی منڈیوں میں رسائی کیلئے آموں کے معیار میں بہتری کی ضرورت ہے، صدر عارفصدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں رسائی اور حصہ بڑھانے کیلئے آموں کی کوالٹی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، افرادی قوت کی استعداد کار اور تکنیکی مہارت میں اضافے کے بغیر آموں کی برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چند دونوں سے کورونا وائرس کے کیسز نیچے آ رہے ہیں جس کا نتیجہ حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں کیے جانے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »