پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 59 افراد جاں بحق اور متاثرہ افراد میں اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ،مزید 59 افراد جاں بحق اور متاثرہ افراد میں اضافہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 ہزار 41 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 2775 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار 745 ہو گئی ہے جبکہ 59 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اموات 3 ہزار 962 ہو گئیں ہیں تاہم 84 ہزار 168 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز اس وقت سندھ میں ہیں جہاں تعداد 75 ہزار 168 تک پہنچ گئی ہے جبکہ پنجاب میں 71 ہزار 987 ، کے پی کے میں 24 ہزار 303 ، اسلام آباد میں 11 ہزار 981، گلگت بلتستان میں...

عمران صاحب کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، وہ قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔مریم اورنگزیب نے شرمناک مطالبہ کر دیاسب سے زیادہ مریض سندھ میں صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ چکے ہیں جن کی تعداد 40 ہزار 470 ہے ، پنجاب میں 21 ہزار 9 ، کے پی کے میں 11 ہزار 449 ، اسلام آباد میں 5 ہزار 839 ، گلگت بلتستان میں 999، بلوچستان میں 3737اور آزاد کشمیر میں اب تک 395 افراد وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 60 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3892 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید 2940 کورونا کیسز، مجموعی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار سے زائدپاکستان میں مزید 2940 کورونا کیسز، مجموعی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد PakistanFightsCorona CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید 2940 کورونا کیسز مجموعی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار سے زائدپاکستان میں مزید 2940 کورونا کیسز، مجموعی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد MoIB_Official CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan CoronaCases Cured Deaths StayHomeSaveLives TogetherWeCan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 148مریض جاں بحقکورونا وائرس : پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 148مریض جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد192,970ہوگئی،3903افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »