پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد192,970ہوگئی،3903افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک دن میں مزید کتنی اموات اور کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusinPakistan

لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ،جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 192970ہوگئی جبکہ3903افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

پنجاب میں 1655،اسلام آباد میں 227 اور آزاد کشمیر میں کورونا کے38کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ کورونا وائرس نے پنجاب میں 86،اسلام آباد میں7اورآزاد کشمیر میں 2مریضوں کی جان لے لی۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں23ہزار887،بلوچستان میں9ہزار817،اسلام آباد میں11ہزار710، گلگت بلتستان میں1365اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے930کیسز سامنے آچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کےایک لاکھ 07ہزار 760مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے بیشتر مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ، ڈاکٹرز نے اہم مشورہ دے دیالاہور : پاکستان میں جولائی اوراگست میں کورونا مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کورونا کو دوا نہیں احتیاطی تدابیر سے شکست دی جاسکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہجولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ Pakistan July August CoronaVirus CasesIncreased PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ، ڈاکٹرز نے اہم مشورہ دے دیاجولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ، ڈاکٹرز نے اہم مشورہ دے دیا pid_gov COVID19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہپاکستان میں جولائی اوراگست میں کورونا مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ :لاہورسمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں پرپابندی عائدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے لاہورسمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں پرپابندی عائد کردی ہے، فیصلہ کورونا کیسزمیں اضافے پرکیاگیا ۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چند دونوں سے کورونا وائرس کے کیسز نیچے آ رہے ہیں جس کا نتیجہ حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں کیے جانے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »