لاک ڈاؤن میں نرمی، کورونا وائرس تیزی سے یورپ میں پھیل رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس تیزی سے یورپ میں پھیل رہا ہے۔

ڈبلیو ایچ او یورپ کے ریجنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ یورپ میں پہلی بار کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا، یورپ کے 30ممالک میں گزشتہ دوہفتوں میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد میں اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ گیارہ ممالک ایسے ہیں جہاں وبا کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات نہ کئے گئے تو وبا کی دوسری لہر یورپ کو لپیٹ میں لے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی، وزیر اطلاعات -اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سےبہت فائدہ ہوا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ کورونا کا کوئی علاج نہیں اس لیے ماسک ضرور پہنیں تاکہ پھیلاؤکم ہو، عوام احتیاطی تدابیرپرعمل کریں۔ وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں آئندہ ماہ سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلان -لندن: برطانیہ میں کورونا کی صورتحال میں قدر بہتری آنے کے بعد لاک ڈاؤن اور پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے 4جولائی سےلاک ڈاؤن میں مزید نرمیوں کا اعلان کرتے ہوئے سماجی فاصلےکیلئے2کے بجائے 1 میٹر فاصلہ رکھنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں آئندہ ماہ سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلانبرطانیہ میں کورونا کی صورتحال میں قدر بہتری آنے کے بعد لاک ڈاؤن اور پابندیوں میں مزید
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلانلندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ اس وقت کورونا وائرس کی شدید لپیٹ میں ہے اور اس وبائی امراض کی دنیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے دائرہ کار کو مزید بڑھانے پر غور شروع - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاریاسلام آباد : اسمارٹ لاک ڈاؤن سےمتعلق شہریوں کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ، جس میں کہا گیا ہے کہ شہری لاک ڈاؤن کے دوران گھروں کے اندر محدود رہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »