برطانیہ میں آئندہ ماہ سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں آئندہ ماہ سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلان CoronavirusPandemic

نرمی کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے 4جولائی سےلاک ڈاؤن میں مزید نرمیوں کا اعلان کرتے ہوئے سماجی فاصلےکیلئے2کے بجائے 1 میٹر فاصلہ رکھنےکی ہدایت کردی۔وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ، پب، سینما بھی4جولائی سےکھولےجائیں گے جب کہ حجام کی دکانیں اور میوزیم بھی4جولائی سےکھل جائیں گے۔بورس جانسن کا کہنا ہے کہ شادیوں

میں زیادہ سےزیادہ 30مہمان شرکت کرسکیں گے، عبادت گاہیں بھی اجتماعی عبادت کیلئےکھل جائیں گی تاہم ان پابندیوں میں نرمی کے باوجود سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر پر عمل ضروری ہوگا۔واضح رہے کہ چند روز قبل کورونا وائرس سے گزشتہ3ماہ کے عرصہ میں ایک دن میں کم ترین اموات رپورٹ ہوئی تھیں، 14 جون کو 24گھنٹوں کے دوران صرف 36افراد کوویڈ میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوئے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں آئندہ ماہ سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلانبرطانیہ میں کورونا کی صورتحال میں قدر بہتری آنے کے بعد لاک ڈاؤن اور پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے 4جولائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردوکورونا کیسز 25 سے کم ہوکر یومیہ سات سے 8 پر آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈلاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ Pakistan PetrolCrisis LockdownPakistan PetroleumProducts PTIGovernment pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حیدر آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جاریڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد سومرو کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل درآمد جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاٹ اسپاٹ والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کامیابی ملی،اسد عمرہاٹ اسپاٹ والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کامیابی ملی،اسد عمر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »