دورہ انگلینڈ کے لیے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں سے مزید سات کھلاڑیوں اور ایک آفیشل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ انگلینڈ کے لیے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں سے مزید سات کھلاڑیوں اور ایک آفیشل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا TheRealPCBMedia

۔ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ ان کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، رضوان، عمران خان،فخر زمان، محمد حسنین اور کاشف بھٹی شامل ہیں جبکہ آفیشل میں ٹیم کے مساجر ملنگ علی شامل ہیں۔.

۔ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ ان کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، رضوان، عمران خان،فخر زمان، محمد حسنین اور کاشف بھٹی شامل ہیں جبکہ آفیشل میں ٹیم کے مساجر ملنگ علی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹرز کے پہلے مرحلے کے کورونا ٹیسٹ آج مکمل ہو جائیں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ روانگی سے قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئےدورہ انگلینڈ روانگی سے قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے TheRealPCB TheRealPCBMedia EnglandTour PakistanCricketTeam CoronaPositive COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ سے قبل مزید 7 قومی کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئےلاہور: (ویب ڈیسک) دروہ انگلینڈ سے قبل مزید 7 قومی کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے جبکہ ٹیم مینجمنٹ میں شامل ایک رکن کا بھی کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ: قومی کرکٹرز اور ٹیم آفیشلز نے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل دے دیئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی پہلی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتظامات یقینی بنانے کے بعد ہی دورہ انگلینڈ کی ہامی بھری، وسیم خانجیو نیوز سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ اس وقت ساری دنیا کرکٹ ایکشن کی بحالی کی خواہشمند ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ پاکستان ٹیم کیلیے مشکل امتحان قرار - ایکسپریس اردولندن کی سازگار کنڈیشنز میں کوئی میچ نہیں، سیریز میں فتح ناممکن نہیں مگر دشوار ضرور ہوگی، راشد لطیف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »