کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

خیبر پختونخوا حکومت نے ہاؤسنگ کے شعبے میں نجی سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تعمیراتی شعبوں کے لیے ٹیکسوں میں چھوٹ کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاروں کے لئے بینکوں سے قرضوں کی فراہمی کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا اندرون ملک تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوکراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لئے کرائے 12 ہزار روپے مقرر کئے گئے ہیں، ترجمان پی آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری عزیر بلوچ کو ہدایات دیتے رہے: علی زیدی کے پی پی قیادت پر الزامات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا معاملہ، کابینہ نے سمری دوبارہ طلب کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پائلٹس کے خلاف کارروائی کے لیے تفصیلی سمری دوبارہ طلب کر لی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا معاملہبرطانیہ کی بھی پی آئی اے پر پابندیپائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا معاملہ،برطانیہ کی بھی پی آئی اے پر پابندی After EU_Commission UK Bans Official_PIA Dubious Pilot Licenses GOVUK foreignoffice MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پی ایچ ایف کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ جاریلاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف) کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »