کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس جون میں رپورٹ ہوئے عالمی ادارہ صحت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس جون میں رپورٹ ہوئے، عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus CasesReported June InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros

سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسز کا کہنا تھا کہ جون کے مہینے میں رپورٹ ہونے والے کیسز اب تک سامنے آنے والے کیسز کے نصف سے زیادہ ہیں۔انہوں نے آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے بڑھ گئی ہے اور اب تک کے کیسز کا 60 فیصد صرف جون میں رپورٹ

ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 12 ہزار 383 ہوگئی ہے۔ جب کہ اس وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد پانچ لاکھ 12 ہزار 331 ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ کوروبا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے، دوسرے نمبر پر برازیل پھر برطانیہ اور چوتھے نمبر پر بھارت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں: عالمی ادارہ صحت کاانتباہکورونا وائرس جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں: عالمی ادارہ صحت کاانتباہ Coronavirus WHO Warned InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros DrMikeRyan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادیجنیوا : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے خبردار کیا ابھی کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی ہے، 6ماہ بعد بھی وائرس خاتمے کے قریب تک نہیں پہنچا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادیکورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی Coronavirus WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 4 ہزار 339 نئے کیسز رپورٹ، 3892 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 4473 ہو گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے پیش نظر ملکی ایئرپورٹس پرمسافروں کے پروٹوکول پرپابندی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: وزیر اعظم مودی کے ایک ارب ڈالر کے متنازع فنڈ پر اٹھتے سوالاتپی ایم کیئر فنڈ کی ویب سائٹ پر اس فنڈ کی رقم اور خرچ کے بارے میں سوالوں سے متعلق کوئی جواب نہیں ہیں اور وزیر اعظم کے دفتر نے جو اس فنڈ کے انتظامی امور دیکھ رہا ہے، اس بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »