اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال گاڑی نجی ٹی وی کے ڈرامے میں دکھائی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال گاڑی نجی ٹی وی کے ڈرامے میں دکھائی گئی PakistanStockExchangeAttack karachi

چند روز قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے خریدی گئی کار کے شو روم پر سیکیورٹی اداروں نے چھاپہ مارا تھا، چھاپے کے دوران شو روم کے مالک سے تفصیلی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی سے متعلق شواہد تحویل میں لے لیے گئے تھے، شوروم کے مالک نے گاڑی کی ملکیتی دستاویزات اداروں کے حوالے کیں۔ خیال رہے کہ 29 جون کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور اسٹاک ایکسچینج کے 2 سیکیورٹی گارڈ سمیت 7 افراد شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد مارے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمعکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جمع Karachi CTD Submitted Report Attack PakistanStockExchange Copy FIR Anti Terrorism Court MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کے حقائق آئندہ چند روز میں سامنے آجائیں گے'کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کے حقائق آئندہ چند روز میں سامنے آجائیں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ خارجہ امور یورپی یونین جازف بوریل اسٹاک ایکسچینج پردہشت گرد حملے کی مذمتاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطے کے امن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے کے استحکام کےلیے ناگریز ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملے کے دہشت گردوں کو افغانستان سے ہدایات ملنےکا انکشاف - ایکسپریس اردوکراچی میں موجود ایک دہشت گرد نے 2 سہولت کاروں کے ساتھ حملے کی پلاننگ مکمل کی، تفتیشی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتاقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت SecretaryGeneral UN antonioguterres Strongly Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange UN_News_Centre UN_Radio ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »