میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر فائرنگ، 24 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میکسیکو میں فائرنگ،24 افراد ہلاک، 7 زخمی ARYNewsUrdu

میکسیکو: میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 24 افراد کو ہلاک اور 7 کو زخمی کر دیا۔

فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ فائرنگ کے دوران بحالی مرکز میں موجود افراد زمین پر لیٹ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو مسلح افراد کا منشیات کے عادی نوجوانوں کے بحالی مرکز پر حملہ 24 افراد ہلاکمیکسیکو، مسلح افراد کا منشیات کے عادی نوجوانوں کے بحالی مرکز پر حملہ، 24 افراد ہلاک Mexico DrugRehabilitationCenter Irapuato Gunmen Attacked People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہبرطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہ UK CoronavirusPandemic COVID19Lockdown Unemployment JobCrisis UKParliament 10DowningStreet BorisJohnson WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکا 19 افراد جاں بحقتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے دھماکے میں19 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا ایک کلینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکا، 13 افراد جاں بحقایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے دھماکے میں تیرہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »