پب جی گیم پرعارضی پابندی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقارذکاء نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے آن لائن گیم پب جی پرعارضی پابندی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا SamaaTV

Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 25 mins agoوقارذکاء نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے آن لائن گیم پب جی پرعارضی پابندی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ وقارذکاء نے اپنی درخواست میں موقف اختیارکیا کہ پب جی دنیا بھرکے نوجوانوں کیلئے مقبول ، سستی اور آسانی سے دستیاب تفریحی سرگرمی ہے،بہت سے کھلاڑی اپنے گیم

پلے کی ویڈیوزاپ لوڈ کرکے رقم بھی کماتے ہیں جبکہ مسابقتی کھلاڑی بین الاقوامی گیمنگ مقابلوں میں حصہ لے کر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔ پب جی کے حوالے سے متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد پی ٹی اے نے یکم جون کو یہ پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کھیل نشے جیسا، وقت کا ضیاع ہے اور بچوں کی جسمانی ونفسیاتی صحت پرشدید منفی اثرڈالتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقارذکاء نے پب جی پرپابندی چیلنج کردیٹی وی میزبان وقارذکاء نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے آن لائن گیم پب جی پرعارضی پابندی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ پڑھیے irfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس کیس،نیب کوضمنی ریفرنس دائرکرنےکی ہدایتایل این جی ریفرنس کیس،نیب کوضمنی ریفرنس دائرکرنےکی ہدایت SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: شاہد خاقان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی “ماسٹر جی” سروج خان چل بسیںبھارتی فلم انڈسٹری کی معروف کوریو گرافر سروج خان 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ SarojKhan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس:نیب آج بھی ضمنی ریفرنس جمع کرانے میں ناکام - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آنر کے 2 کم قیمت 5 جی اسمارٹ فونز پیش - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »