لاہور کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن،بازاراور گلیوں میں رش - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بند علاقوں کے بازار اور گلیاں رش سے بھری ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lahorelockdown

لاہور کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،بند علاقوں کے بازار اور گلیاں رش سے بھری ہیں،جہاں بڑوں کے ساتھ بچے بھی کورونا وائرس سے بچاو کے ایس او پی کا خیال نہیں رکھ رہےاور الگ ہی منطق سناتے ہیں۔

اندرون لاہور شہر کا گنجان ترین علاقہ ہے جہاں گہماگہمی عروج پر رہتی ہے،کورونا وائرس کے 40مریض رپورٹ ہوئے تو علاقہ سیل کردیا گیا مگر علاقے کے اندر بازاروں میں لگا رش کسی نے نہ دیکھا، جہاں ماسک ہیں نہ گلوز گاہک اور دوکاندار خطرناک مرض سےانجان احتیاطی تدابیر ہوا میں اڑارہے ہیں۔ ہر دوکان پر لوگوں کا ہجوم دن ہویا رات جاری رہتا ہے ایسے میں بڑوں کے ساتھ بچے بھی کورونا وائرس سے متعلق الگ سوچ رکھے ہوئے ہیں۔مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئےپہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے Lahore LahoreLockdown Reopened Phase1Lockdown 61Areas GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid Lahorepoliceops
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئےلاہور:  کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے، 7 علاقوں کی بندش میں تین روز کی توسیع کر دی گئی۔ جوہرٹاؤن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردوڈاکو 10 ہزار روپے،موبائل اور بالیاں بھی لوٹ کر لے گئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے گینگ ریپلاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »