آصف زرداری پر ہر صورت فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

آصف زرداری پر ہر صورت فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اس ضمن میں رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد نے قومی احتساب بیورو کراچی کو انتظامات مکمل کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی عدالتی کارروائی 27 اپریل تک مؤخر کر دی۔ عدالت نے آصف علی زرداری کی خراب صحت ہونے پر گھر یا اسپتال میں ان کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے رجسٹرار کے خط میں کہا گیا ہے کہ 6 جولائی کو کراچی میں موجود ملزمان کی ویڈیو لنک پر حاضری یقینی بنائی جائے۔یہ بھی پڑھیئے:۔نیب کراچی کو ویڈیو لنک پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

خط میں یہ ہدایت بھی کی گئی ہے کہ خواجہ انور مجید، فاروق عبد اللّٰہ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے نیب کراچی کے دفتر میں ویڈیو لنک کے انتظامات کیے جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف نیب لاہور میں کل دوبارہ طلبنیب لاہور نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں کل 3 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس،6جولائی کوآصف زرداری پرہرصورت فردِجرم عائدہوگی،ہائیکورٹپارک لین ریفرنس،6جولائی کوآصف زرداری پرہرصورت فردِجرم عائدہوگی،ہائیکورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جے آئی ٹی رپورٹ: عزیر بلوچ کے حکم پر کراچی میں پولیس تبادلوں کا انکشاف، آصف زرداری کا ذکر شامل نہیںرپورٹ میں عزیر بلوچ کے حوالے سے یہ لکھا گیا ہے کہ وہ کامیابی سے اپنی مرضی کے پولیس افسران کے تبادلے کراتا رہا مگر یہ تفصیلات شامل نہیں ہیں کہ یہ تبادلے کس شخصیت کی منظوری سے ہوتے رہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو شرم آنی چاہئیے کہ اپنے اعلان کے باوجود اُنہوں نے ایک بار بھی۔۔۔بلاول بھٹو زرداری ملک بھر کے ڈاکٹرز کے وکیل بن گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہاہے کہ عمران خان کو شرم آنی چاہئیے کہ اپنے اعلان کے باوجود اُنہوں نے ایک بار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی اراکین پنجاب اسمبلی کا ویڈیو لنک اجلاسپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی اراکین پنجاب اسمبلی کا ویڈیو لنک اجلاس Read News MediaCellPPP BBhuttoZardari PunjabAssamblyMeeting VideoMeeting
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی قیادت کا اہم اجلاس، ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »