آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ،جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ہدایت جاری کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ویڈیو لنک پر کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں خطے اور قومی سیکیورٹی

صورتحال پر غور کیا گیاجبکہ اس موقع پر کورونا وائرس سے متعلق صورتحال کابھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کی تعیناتی کے پلان کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر آرمی نے کہا کہ بطور قوم پر عزم جوانوں کے ساتھ اس چیلنج سے نمٹیں گے ،انشا اللہ ایک قوم بن

کر مشکل حالات سے نکلیں گے ۔آرمی چیف نے کہا کور کمانڈر گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر ،سندھ ،بلوچستان کے دور دراز علاقوں تک پہنچیں اور ان علاقوں میں اہم وسائل کی ترسیل کو یقینی بنائیں ۔اس موقع پر آرمی چیف نے ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل سٹاف ،قانون کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ اپنی منجی کے نیچے ڈانگ پھیریں گے۔آپ سے سوال ہے کہ آپ اپنی منجی کے نیچے ڈانگ کب پھیریں گے؟برائے مہربانی حکومت چھوڑیں اور گھر جائیں۔نیازی حکومت اس عوام پر ترس کھاؤ انجینئر آصف اعوان پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور این اے ¹²⁴، یو سی¹²⁶

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل حالات میں صبر اور ثابت قدمی دکھانے کی ضرورت ہے،آرمی چیف'کورونا کیخلاف جنگ میں طبی عملہ فرنٹ لائن سپاہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates We request to the agencies and Governments at the state level and national level to please pay attention to the INTERNATIONAL MEDICAL GRADUATES. NeoNewsUR _Mansoor_Ali ImranKhanPTI zfrmrza siasatpk CarefulPakistan GrantRMP RecruitInternationalGraduates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی :آرمی چیف کی ہدایت پر بلوچستان کے میڈیکل اسٹاف کیلئے ضروری سامان روانہراولپنڈی :آرمی چیف کی ہدایت پر بلوچستان کے میڈیکل اسٹاف کیلئے ضروری سامان روانہ Read News CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial OfficialDGISPR Balochitsan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ہدایت پرطبی آلات کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہآرمی چیف کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو صبر کا مظاہرہ اور ثابت قدم رہنا ہو گا، ترقی یافتہ ممالک کو بھی اس وبا سے نمٹنے میں مشکلات درپیش ہیں، حکومت پاکستان تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ SamaaTV Chief justice to kah rahay hain kay pakistan main koi kam nahi ho raha. Hahahahaha army cheif pti leader yhoodi niyazi k saath mil kr mulk brbaad kr rha ha Pakistani tareekh ka sb sy khatarnaak aor galeez jarnail bajwa Pakistani qoam k naseeb mai mohib e watan foji officers nhi sirf gaddar e watan hain essi liye to yeh mulk ko tarakki nhi krny dety Hmare liay awaz uthaen Emirates airline UAE se hamen Pakistan wapis laane k liay ready hai lakin Government airport ni open kr rhi hai.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا بلوچستان کے طبی عملے کیلئے ہنگامی بنیاد پر حفاظتی سامان روانہ کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگ کررہی ہے، ہو کچھ نہیں رہا، چیف جسٹس - ایکسپریس اردویہ ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے، ہراسپتال اور کلینک لازمی کھلا رہنا چاہیے، چیف جسٹس گلزار احمد Big Mouth Oye oyeeee oyeee📌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوروناوائرس پرصرف میٹنگزہورہی ہیں،کوئی کام دکھائی نہیں دےرہا،چیف جسٹس'کوروناوائرس پرصرف میٹنگزہورہی ہیں،کوئی کام دکھائی نہیں دےرہا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates جج کیلئے منو رجن کا انتظام کیا جائے 😁 پتا نہیں اس میں ملک میں جج ور جورنلسٹ ہی اپنے اپ کو kio عقلمند کو سمجھتے ہے agar judge shab jugto say hat kar internet par jakar phar letay to aj un ki jhalat ka parda fash na hota
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »