آرمی چیف کا بلوچستان کے طبی عملے کیلئے ہنگامی بنیاد پر حفاظتی سامان روانہ کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس اس جنگ میں صف اول کے سپاہی ہیں،مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں ثابت قدمی سے کام کرنا چاہیے، آرمی چیف مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan COAS Balochistan coronavirusinpakistan

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احکامات پر پاک فوج نے بلوچستان میں طبی عملے کی مدد کے لیے ذاتی تحفظ کے آلات سمیت طبی سامان روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں کورونا وائرس سے تحفظ کی کٹس فراہم نہ کرنے پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا تھا، جہاں پولیس کی جانب سے ان ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ وائے ڈی اے کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی کا کہنا تھا کہ ’پولیس کے تشدد پر ہم اپنی تمام سروسز معطل کر رہے ہیں‘۔واضح رہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے صوبائی حکومت سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے ذاتی حفاظتی کٹس کی فراہمی کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ - ایکسپریس اردوامدادی سامان کی کھیپ میں ہزاروں حفاظتی لباس، ماسک، دستانے، چشمے اور دیگر اشیا شامل ہیں China is doing fab job for pak real friendship شریف فیملی ، آصف زرداری اور ملک ریاض بھی کوئی فنڈ میں حصہ ڈال دیتے تو کتنا اچھا تھا 😢 True friendship China 🇨🇳 Pakistan 🇵🇰.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ایک اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے اور آپ کی ایک پرانی خواہش بھی پوری ہو گی۔ جس بھی پریشانی نے تنگ کیا ہوا تھا۔ اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جزوی بحال فضائی آپریشن بھی معطل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا کیونکہ۔۔۔اسلام آباد(ویب ڈیسک) پالپا کی جانب سے جہاز اڑانے سے روکنے کے باعث قومی ائیرلائن پی آئی اے کا جزوی فضائی آپریشن معطل ہونے کا امکان ہے۔پالپا نے پائلٹس کو جہاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہوزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرعارف علوی کا محافظ ایپ کا افتتاحوزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK ArifAlvi pid_gov اس کا کیا کام ہو گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ: ڈاکٹرز کا 'حفاظتی اقدامات' کے بغیر ڈیوٹی نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsUmarCheema1 اور ٹاؤٹ عمر چیمہ کے مطابق سندھ حکومت کرونا کے خلاف اس قدر اچھا کام کر رہی کہ وفاق اور پنجاب حکومت اسکو نقل کر رہی۔ Xadeejournalist Oo Haramzday ab kuch bol yeh zabn main Chalay par gaye hain Xadeejournalist جیالوں کا سپرمین نامراد شاہ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »